• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۲۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سنجواں حملہ کیس : پلوامہ میں جنگجو اعانت کار گرفتار : این آئی اے

Online Editor by Online Editor
2022-05-26
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
بڈگام میں 25 سالہ نوجوان کا مبینہ قتل، دو افراد گرفتار
FacebookTwitterWhatsappEmail
سری نگر،26 مئی:
قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) نے سنجواں حملے کے ایک کلیدی ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

این آئی اے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ایجنسی نے عابد احمد میر ولد مشتاق احمد میر ساکن پتری گام پلوامہ کو گرفتار کیا ہے۔
انہوں نے کہاکہ 22اپریل 2022 کو سنجواں جموں میں تلاشی آپریشن کے دوران نامعلوم جنگجووں نے فائرنگ کی جس دوران سی آئی ایس ایف کا ایک اہلکار موقع پر ہی از جان ہوا جبکہ مزید کئی اہلکار زخمی ہوئے تھے۔
اُن کے مطابق سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں دو فدائین مارے گئے جن کے قبضے سے قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا گیا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ اس ضمن میں پولیس اسٹیشن بہو فوٹ جموں میں ایف آئی آر زیر نمبر 115کے تحت ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی ۔
این آئی اے ترجمان کے مطابق تحقیقات کے دوران معلوم ہوا ہے کہ عابد احمد میر گرفتار نوجوان بلال احمد وگے کا قریبی ساتھی رہا ہے اوروہ پاکستان میں بیٹھے جیش کے ہینڈلرز کے ساتھ بھی مسلسل رابطے میں تھا۔
انہوں نے کہاکہ دہشت گردی کے اس واقعے کو انجام دینے کی خاطر اس نے جان بوجھ کر رضا کارانہ طور پر دیگر شریک ملزمان کی مدد و اعانت کی تھی۔اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہے۔
یو این آئی

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

آئی ایم ایف کا پاکستان کو پٹرول مہنگا کئے بغیر قرض دینے سے انکار

Next Post

رواں برس ابتک 50 تصادم آرائیوں کے دوران 78 جنگجو ہلاک : پولیس

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
اننت ناگ تصادم : ایک فوجی از جان، آپریشن ہنوز جاری

رواں برس ابتک 50 تصادم آرائیوں کے دوران 78 جنگجو ہلاک : پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan