• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

بڈگام میں گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کرنے پر اینٹ بٹھہ مالک گرفتار: پولیس

Online Editor by Online Editor
2022-06-06
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
بڈگام میں گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کرنے پر اینٹ بٹھہ مالک گرفتار: پولیس
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،6 جون:

غیر مقامی مزدوروں کی ہلاکت کے چند روز بعد پولیس نے وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں ایک اینٹ بٹھہ مالک کو حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے کے پاداش میں گرفتار کیا ہے۔
ایک پولیس ترجمان نے پیر کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ بڈگام پولیس نے حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر ایک اینٹ بٹھہ مالک کو گرفتار کیا ہے۔
بیان کے مطابق گرفتار شدہ کی خلاف ورزی سے مزدورں کے تحفظ کو خطرات لاحق تھے۔
گرفتار شدہ کی شناخت محمد یوسف میر ولد محمد اکبر میر ساکن چھترگام کے بطور ہوئی ہے جس کا اینٹ بٹھہ ماگرے پورہ چاڈورہ میں قائم ہے۔
قابل ذکر ہے کہ جنگجوؤں نے ماہ رواں کی دو تاریخ کو اسی اینٹ بٹھے میں کام کرنے والے دو غیر مقامی مزدوروں پر حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں دلخوش نامی ایک مزدور ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا تھا۔
بیان میں تمام اینٹ بٹھہ مالکان سے ایک پھر اپیل کی گئی ہے کہ وہ حکومتی احکامات پر من و عن عمل در آمد کریں تاکہ مزدوروں کے تحفظ کو یقینی بنایا جاسکے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ لاپرواہی برتنے والوں کے خلاف تحت قانون کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ (یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سری نگر- جموں شاہرا پر یاتریوں کی مدد کے لئے ریسکیو ٹیمیں تعینات کی جائیں گی: پولیس

Next Post

حکومت عوام پر مرتکز اقدامات کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے:وزیر اعظم

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
حکومت عوام پر مرتکز اقدامات کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے:وزیر اعظم

حکومت عوام پر مرتکز اقدامات کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے:وزیر اعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan