• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سری نگر- جموں شاہرا پر یاتریوں کی مدد کے لئے ریسکیو ٹیمیں تعینات کی جائیں گی: پولیس

Online Editor by Online Editor
2022-06-06
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی کے بیچ جموں روانہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر، 6جون:

جموں وکشمیر پولیس کا کہنا ہے کہ سالانہ امر ناتھ یاترا کے دوران سری نگر- جموں شاہراہ پر یاتریوں کی مدد کے لئے ریسکیو ٹیمیں تعینات کی جائیں گی۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ سری نگر- جموں شاہراہ پر چونکہ چٹانیں کھسکنے کا خطرہ لاحق رہتا ہے جس کے پیش نظر پُر خطر راستوں پر ریسکیو ٹیمیں تعینات کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ایس پی رام بن موہیتا شرما کی صدارت میں منعقدہ اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران فیصلہ لیا گیا کہ سری نگرأ جموں شاہراہ سلائڈ زدہ علاقوں میں جموں وکشمیر پولیس کی خصوصی ٹیمیں تعینات کی جائے گی۔
اُن کا کہنا تھا کہ شاہراہ پر قبل از وقت ہی اضافی اہلکاروں کی تعیناتی کا فیصلہ لیا گیا ہے تاکہ سماج دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکا بنایا جاسکے۔
موصوف ترجمان کے مطابق موصوف ایس پی نے پولیس ، سیکورٹی فورسز اور دیگرقانون نافذ کرنے والے اداروں سے وابستہ افسران و اہلکاروں پر زور دیا کہ وہ یاترا کے دوران باہمی تال میل کو بنائے رکھیں۔
معلوم ہوا ہے کہ حالیہ شہری ہلاکتوں کے بعد مرکزی وزیر داخلہ کی سربراہی میں منعقدہ میٹنگ کے دوران فیصلہ لیا گیا کہ یاتریوں کی حفاظت کے لئے تین دائروں والی سیکورٹی تعینات کی جائے گی ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سالانہ امر ناتھ یاترا کو خوش اسلوبی کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچانے کی خاطر امسال 250پیرا ملٹری فورسز کی کمپنیاں وادی وارد ہوں گی۔
گذشہ ہفتے لگ بھگ ایک سو کمپنیاں کشمیر وارد ہوئی ہیں اور آنے والے دنوں کے دوران مزید کمپنیاں امر ناتھ روٹوں پر تعینات کی جارہی ہیں۔
43 دنوں پر محیط یہ سالانہ یاترا ماہ رواں کی 30 تاریخ سے شروع ہونے والی ہے۔ (یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر پنڈتوں کا جموں میں مسلسل احتجاج ، ملازمین کی منتقلی کا مطالبہ

Next Post

بڈگام میں گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کرنے پر اینٹ بٹھہ مالک گرفتار: پولیس

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
بڈگام میں گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کرنے پر اینٹ بٹھہ مالک گرفتار: پولیس

بڈگام میں گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کرنے پر اینٹ بٹھہ مالک گرفتار: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan