• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کشمیر پنڈتوں کا جموں میں مسلسل احتجاج ، ملازمین کی منتقلی کا مطالبہ

Online Editor by Online Editor
2022-06-06
in مقامی خبریں
A A
کشمیر پنڈتوں کا جموں میں مسلسل احتجاج ، ملازمین کی منتقلی کا مطالبہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں، 6جون:

جموں وکشمیرکی سرمائی راجدھانی جموں میں پیر کے روز کشمیری پنڈت ملازمین نے سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے اور انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ اُنہیں فوری طورپر جموں تبدیل کیا جائے۔یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ جموں شہر میں کشمیری پنڈتوں اور اُن کے رشتہ داروں کی ایک بڑی تعداد نے پیر کے روز احتجاجی مظاہرئے کئے ۔
مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈ اُٹھا رکھے تھے جن میں جموں تبدیلی کے الفاظ درج تھے۔اس موقع پر نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران مظاہرین نے کہاکہ کشمیر میں حالات فی الحال ٹھیک نہیں ہے لہذا وہاں پر تعینات ہندوں کو فوری طورپر جموں منتقل کیا جائے۔
انہوں نے بتایا کہ یقین دہانیوں کے باوجود بھی ہندوں کا قتل ہو رہا ہے لہذا جب تک کشمیر میں حالات پوری طرح سے معمول پر نہیں آجاتے ملازمین کو جموں میں تبدیل کیا جائے۔
مظاہرین کا مزید کہنا تھا کہ کشمیر میں تعینات لگ بھگ ساٹھ فیصد ملازمین اپنے گھر واپس آچکے ہیں اور باقی وہی ٹرانزٹ کیمپوں میں احتجاج پر بیٹھے ہوئے ہیں۔اُن کے مطابق سرکار کی جانب سے کشمیری پنڈت ملازمین اور دوسرے ہندوں کو محفوظ مقامات پر ہی تعینات کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے لیکن ہم ایل جی سے سوال کرتے ہیں کہ ہمیں یہ تو بتا دیجئے کہ کشمیر میں کون سا علاقہ محفوظ ہے۔
انہوں نے بتایا کہ موجودہ انتظامیہ کی جانب سے صرف یقین دہانیاں دی جارہی ہیں عملی طورپر ملازمین کی سیکورٹی کے حوالے سے کچھ بھی نہیں کیا جارہا ۔انہوں نے کہاکہ کشمیر میں حالات خراب ہے جس کے پیش نظر گھاٹی میں تعینات سبھی ہندوں کو وہاں سے تبدیل کرکے جموں منتقل کیا جائے ۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈوڈہ میں لشکر طیبہ جنگجو تنظیم کا ماڈیول تباہ: پولیس

Next Post

سری نگر- جموں شاہرا پر یاتریوں کی مدد کے لئے ریسکیو ٹیمیں تعینات کی جائیں گی: پولیس

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی کے بیچ جموں روانہ

سری نگر- جموں شاہرا پر یاتریوں کی مدد کے لئے ریسکیو ٹیمیں تعینات کی جائیں گی: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan