• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۲۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

ڈوڈہ میں لشکر طیبہ جنگجو تنظیم کا ماڈیول تباہ: پولیس

Online Editor by Online Editor
2022-06-06
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
ڈوڈہ میں لشکر طیبہ جنگجو تنظیم کا ماڈیول تباہ: پولیس
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں، 6جون:

جموں و کشمیر پولیس نے صوبہ جموں کے ضلع ڈوڈہ میں لشکر طیبہ کے ایک ماڈیول کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
ایک پولیس ترجمان نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مصدقہ اطلاع موصول ہونے پر ڈوڈہ پولیس، فوج کی 10 آر آر اور بی ایس ایف کی 33 بٹالین کی ایک مشترکہ ٹیم نے پیر کے روز کاشتی گڑھ ڈوڈہ کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔
انہوں نے کہا کہ تلاشی آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز نے ارشاد احمد ولد محمد یوسف ساکن دھندال کاشتی گڑھ نامی ایک مشکوک شخص کے مکان سے دھماکہ خیز مواد، ایک موبائل اور کچھ قابل اعتراض مواد بر آمد کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن ڈوڈہ میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئیں۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ اودھم پور پولیس نے لشکر طیبہ نامی جنگجو تنظیم سے وابستہ جنگجو محمد امین عرف خبیب جو پاکستان سے آپریٹ کر رہا ہے، کی طرف سے چلائے جانے والے ایک اور ماڈیول کو حال ہی میں تباہ کیا۔
بیان کے مطابق خبیب وادی چناب میں ملی ٹنسی کو زندہ کرنے کے لئے کوشاں ہے اور وہ اس کے لئے مقامی نوجوانوں کو اپنے جال میں پھنسانے کی کوششیں کر رہا تاکہ وہ جموں صوبے میں حملے انجام دے سکیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جب تک لوگوں کی سرکار قائم نہیں ہوتی ان کی مصیبتیں ختم نہیں ہوں گی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

Next Post

کشمیر پنڈتوں کا جموں میں مسلسل احتجاج ، ملازمین کی منتقلی کا مطالبہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
کشمیر پنڈتوں کا جموں میں مسلسل احتجاج ، ملازمین کی منتقلی کا مطالبہ

کشمیر پنڈتوں کا جموں میں مسلسل احتجاج ، ملازمین کی منتقلی کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan