• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جب تک لوگوں کی سرکار قائم نہیں ہوتی ان کی مصیبتیں ختم نہیں ہوں گی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

Online Editor by Online Editor
2022-06-06
in مقامی خبریں
A A
ثقافت کو تحفظ فراہم کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر، 6جون:

نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے موجودہ حکومت کو افسر شاہی سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ جب تک یہاں لوگوں کی حکومت قائم نہیں ہوگی تب تک ان کی مصیبتیں ختم نہیں ہوں گی۔
انہوں نے زور دے کر کہا کہ یہاں اسمبلی انتخابات منعقد ہونے چاہئے۔موصوف رکن پارلیمان نے ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں جنوبی ضلع پلوامہ میں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا: ’یہاں الیکشن ہونے چاہئے یہ حکومت جو ہے یہ لوگوں کی حکومت نہیں ہے بلکہ یہ افسر شاہی ہے‘۔ان کا کہنا تھا کہ جب تک یہاں لوگوں کی حکومت قائم نہیں ہوگی تب تک ان کی مصیبتیں ختم نہیں ہوں گی۔مسٹر عبداللہ نے کہا کہ مرکزی حکومت دفعہ370 کو ملی ٹنسی کا ذمہ دار قرار دیتی ہے لیکن جب سے اس دفعہ کو ہٹایا گیا تب سے ملی ٹنسی بڑھ گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہاں حالات بہت ہی خطرناک ہیں۔کشمیری پنڈتوں کے متعلق پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا تھا کہ جب تک وہ اپنے آپ کو محفوظ محسوس نہیں کریں گے تب تک وہ یہاں سے بھاگتے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ یہ سرکار کی ذمہ داری ہے کہ ان کو تحفظ فراہم کرے تاکہ وہ دل سے یہاں رہ سکیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر: سرحدی اضلاع میں ہونے والی تصادم آرائیوں نے در اندازی بڑھنے کے خدشات کو جنم دیا ہے

Next Post

ڈوڈہ میں لشکر طیبہ جنگجو تنظیم کا ماڈیول تباہ: پولیس

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
ڈوڈہ میں لشکر طیبہ جنگجو تنظیم کا ماڈیول تباہ: پولیس

ڈوڈہ میں لشکر طیبہ جنگجو تنظیم کا ماڈیول تباہ: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan