• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۲۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کشمیر میں ملی ٹینسی آخری سانسیں لے رہی ہیں، تازہ ہلاکتوں میں پاکستان کا ہاتھ: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

Online Editor by Online Editor
2022-06-06
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کشمیر میں ملی ٹینسی آخری سانسیں لے رہی ہیں، تازہ ہلاکتوں میں پاکستان کا ہاتھ: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر، 6جون :

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کشمیر میں ہونے والی تازہ ہلاکتوں کے لئے پاکستان کے بعض عناصر کو مورد الزام ٹھراتے ہوئے کہاکہ دراصل انہیں یہاں کی سیاحتی و اقتصادی ترقی ہضم نہیں ہو رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ کشمیر میں ملی ٹینسی آخری سانسیں لے رہی ہیں۔
ان باتوں کا اظہار موصوف نے سری نگر میں تقریب کے حاشیہ پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کے دوران کیا۔منوج سنہا نے کہاکہ جموں وکشمیر میں حالات معمول پر آرہے ہیں لیکن پڑوسی ملک کو یہ ہضم نہیںہو رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کشمیر میں ہونے والی تازہ ہلاکتوں میں پاکستان کا ہاتھ ہے اور وہ نہیں چاہتا کہ یہاں پر امن و امان قائم ہو۔
لیفٹیننٹ گورنر نے بتایا کہ جموں وکشمیر اس وقت ترقی کی منزلیں طے کر رہا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان کے بعض عناصر وادی کشمیر میں حالات کو درہم برہم کرنا چاہتے ہیں لیکن اُنہیں اس کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔
اُن کا مزید کہنا تھا کہ جموں وکشمیر میں ملی ٹینسی آخری مرحلے میں داخل ہو چکی ہے اور یہاں کے لوگ بھی موجودہ حالات کو بخوبی سمجھ رہے ہیں ۔
بتادیں کہ وادی کشمیر میں ٹارگیٹ کلنگ کے واقعات رونما ہونے کے بعد مرکزی حکومت نے جموں وکشمیر انتظامیہ کو ہدایت دی کہ غیر مقامی شہریوں اور کشمیری پنڈتوں کو معقول سیکورٹی فراہم کی جائے ۔
یہ بھی یاد رہے کہ گزشتہ دنوں ہی نئی دہلی میں وزیر داخلہ امیت شاہ کی سربراہی میں منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران کشمیری پنڈت ملازمین کو محفوظ مقامات پر ہی تعینات کرنے کا فیصلہ لیا گیا ۔(یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

حکومت عوام پر مرتکز اقدامات کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے:وزیر اعظم

Next Post

سوپور کے جنگلی علاقے میں جھڑپ کے دوران ایک جنگجو ہلاک ،3دیگر فرار

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
شوپیاں تصادم : جنگجووں نے راہ فرار اختیار کرنے کی خاطر عام شہریوں پر فائرنگ کی، دو شہری زخمی : پولیس

سوپور کے جنگلی علاقے میں جھڑپ کے دوران ایک جنگجو ہلاک ،3دیگر فرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan