• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۲۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سوپور کے جنگلی علاقے میں جھڑپ کے دوران ایک جنگجو ہلاک ،3دیگر فرار

Online Editor by Online Editor
2022-06-06
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
شوپیاں تصادم : جنگجووں نے راہ فرار اختیار کرنے کی خاطر عام شہریوں پر فائرنگ کی، دو شہری زخمی : پولیس
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر، 6جون:
شمالی ضلع بارہمولہ کے سوپور پانی پورہ جنگلات میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین جھڑپ میں ایک پاکستانی عسکریت پسند مارا گیا ہے۔ پولیس نے ایک ٹویٹ کے زریعے کہا کہ جھڑپ کے دوران دو غیر مقامی اور ایک مقامی عسکریت پسند بھاگنے میں کامیاب ہوگئے۔
مہلوک جنگجوئوں کی شناخت حنظلہ ساکنہ لاہور پاکستان کے بطور ہوئی ہے ۔ مہلوک کی تحویل سے ایک اے کے47 سمیت05میگزین اور دیگر اسلحہ و گولہ بارود ا بر آمد کیا گیاہے۔
اس سے پہلے پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ پیر کی شام سیکورٹی فورسز کو خبر ملی کہ سوپور کے پانی پورہ جنگلی علاقے میں جنگجو چھپے ہوئے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ خبر ملتے ہی پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کی مشترکہ ٹیم نے علاقے کو محاصرے میں لے لیا۔ان کا کہنا تھا کہ محاصرہ ڈالتے ہی فائرنگ شروع ہوگئی جس کے بعد فورسز نے آس پاس علاقوں کو محاصرے میں لے کر فرار ہونے کے سبھی راستوں پر پہرے بٹھا دئے۔آخری اطلاعات موصول ہونے تک جنگلی علاقے میں دو طرفہ گولیوں کا تبادلہ جاری تھا۔اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔یو این آئی

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر میں ملی ٹینسی آخری سانسیں لے رہی ہیں، تازہ ہلاکتوں میں پاکستان کا ہاتھ: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

Next Post

ہلاکتیں سیاسی نہیں انسانی مسئلہ ہے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post

ہلاکتیں سیاسی نہیں انسانی مسئلہ ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan