• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۲۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

صدارتی انتخاب کا نوٹیفکیشن 15 جون، ووٹنگ کی تاریخ 18 جولائی

Online Editor by Online Editor
2022-06-09
in اہم ترین, تازہ تریں, قومی خبریں
A A
صدارتی انتخاب کا نوٹیفکیشن 15 جون، ووٹنگ کی تاریخ 18 جولائی
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 09 جون:

صدر کے عہدے کے انتخاب کے لئے نوٹیفکیشن 15 جون کو جاری کیا جائے گا اور اگر ضرورت پڑی تو پولنگ 18 جولائی کو ہوگی اور ووٹوں کی گنتی 21 جولائی 2022 کو ہوگی۔
الیکشن کمیشن آف انڈیا نے جمعرات کو دہلی میں اگلے صدر کے انتخاب کے شیڈول کا اعلان کیا۔ چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے وگیان بھون میں منعقدہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ صدر کے عہدے کے لیے کاغذات نامزدگی 29 جون تک داخل کیے جا سکتے ہیں۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 30 جون کو ہوگی اور کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 2 جولائی رکھی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ انتخابی عمل 24 جولائی 2022 تک مکمل کر لیا جائے گا۔ موجودہ صدر رام ناتھ کووند کی پانچ سالہ میعاد 24 جولائی 2022 کو ختم ہو رہی ہے۔
چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ اس بار کل 776 ممبران پارلیمنٹ اور 433 ممبران اسمبلی صدارتی انتخاب میں حصہ لے سکیں گے۔ نامزد اراکین کو صدر کے انتخاب میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اِنتظامی کونسل نے پی ایم پیکیج ملازمین کی ترقی کیلئے سکیم کی منظوری دی

Next Post

کشمیر : تیز ہوائیں، طوفانی بارشوں سے خوف و ہراس۔ سری نگر کے بوٹینکل گارڈن میں بادل پھٹنے سے 5 زخمی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
کشمیر : تیز ہوائیں، طوفانی بارشوں سے خوف و ہراس۔ سری نگر کے بوٹینکل گارڈن میں بادل پھٹنے سے 5 زخمی

کشمیر : تیز ہوائیں، طوفانی بارشوں سے خوف و ہراس۔ سری نگر کے بوٹینکل گارڈن میں بادل پھٹنے سے 5 زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan