• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

ہر ہندوستانی مکھرجی کی عظیم قربانی کا مقروض ہے: امت شاہ

Online Editor by Online Editor
2022-06-23
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
مرکز نے وادی میں مزید 15 ہزار اہلکاروں کی تعیناتی کاکیا فیصلہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 23 جون :
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعرات کو ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہر ہندوستانی ان کی عظیم قربانی کا مقروض ہے۔
شاہ نے ٹویٹ کیا، ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی جی کی زندگی قومی اتحاد، ثقافتی لگن، تعلیم اور ترقی کے نئے خیالات کا شاندار امتزاج تھی۔ بنگال کے دفاع کے لیے لڑنے اور کشمیر کو ہندوستان کا اٹوٹ انگ رکھنے کے لیے ان کی عظیم قربانی کاہر ہندوستانی مقروض ہے۔
انہوں نے کہا کہ ”ڈاکٹر مکھرجی جی کی گیان اور علمی دولت کو ان کے سیاسی مخالفین بھی سمجھتے تھے، وہ جانتے تھے کہ جن نظریات اور پالیسیوں پر اس وقت کی حکومت چل رہی ہے ان سے ملک کے مسائل کا حل ممکن نہیں ہے۔ کیوں انہوں نے قوم کے مفاد میں اقتدار کی خوشنودی کو خیرباد کہہ کر طویل جدوجہد کے پیچیدہ راستے کا انتخاب کیا۔
وزیر داخلہ نے کہا، ڈاکٹر مکھرجی کا ماننا تھا کہ کسی قوم کا روشن مستقبل اس کی اپنی آبائی ثقافت اور سوچ کی مضبوط بنیاد پر ہی ممکن ہے، اسی لیے انہوں نے ثقافتی قوم پرستی اور متبادل سیاسی سوچ کے سائنسی نقطہ نظر کو سامنے رکھا۔ وہی سوچ آج ملک کو ہر میدان میں آگے لے جا رہی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ مکھرجی کی موت 23 جون 1953 کو مشتبہ حالات میں ہوئی تھی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سلمان خان نے گرین انڈیا چیلنج قبول کر لیا، پودا لگایا

Next Post

افغانستان میں پھر زلزلے کے جھٹکے، نیپال بھوٹان کی سرزمین بھی لرز اٹھی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
افغانستان میں پھر زلزلے کے جھٹکے، نیپال بھوٹان کی سرزمین بھی لرز اٹھی

افغانستان میں پھر زلزلے کے جھٹکے، نیپال بھوٹان کی سرزمین بھی لرز اٹھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan