• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

وزیر اعظم مودی کی عالمی رہنماؤں سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

Online Editor by Online Editor
2022-06-28
in اہم ترین, تازہ تریں, قومی خبریں
A A
وزیر اعظم مودی کی عالمی رہنماؤں سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
FacebookTwitterWhatsappEmail

میونخ/نئی دہلی، 28 جون :
وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکی صدر جو بائیڈن، فرانسیسی صدر امینوئیل میکرون، کنیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو، جرمن چانسلر اولاف شولز، جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامفوسا کے ساتھ پیر کو G-7 سربراہی اجلاس میں یورپی یونین کمیشن کی چیئرپرسن ارسلا کے ساتھ ملاقات کی۔ گروپ فوٹو لینے سے پہلے ان لیڈروں کے درمیان بات چیت بھی ہوئی۔
صدر بائیڈن اور وزیر اعظم مودی نے ایک دوسرے کا پرتپاک استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر کچھ دیر بات چیت کی۔ بائیڈن کے علاوہ وزیر اعظم مودی نے فرانسیسی صدر امینوئیل میکرون اور کناڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹوڈرو سے بھی بات چیت کی۔
وزیر اعظم مودی نے گروپ فوٹو کے ساتھ ایک کیپشن بھی ٹویٹ کیا، جس میں لکھا تھا: عالمی رہنماؤں کے ساتھ G-7 سربراہی اجلاس میں۔ قابل ذکر ہے کہ مئی میں جاپان میں کواڈ سمٹ میں ملاقات کے بعد مودی اور بائیڈن کے درمیان یہ پہلی ملاقات تھی۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے جرمن چانسلر اولاف شولز سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے عالمی مفادات کے لیے دوطرفہ دوستانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور باہمی اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید تقویت دینے پر اتفاق کیا۔ اس کے علاوہ فرانس کے صدر امینوئیل میکرون سے بھی ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے چائے پر مختلف دو طرفہ اور عالمی موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامفوسا سے ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا اور تجارت اور سرمایہ کاری، خوراک کی حفاظت، دفاع، ادویات سازی جیسے شعبوں میں تعاون کو مزید گہرا کرنے کی ضرورت کا اعادہ کیا۔
ہندوستانی وزیر اعظم نے یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیین کے ساتھ اپنی ملاقات کے دوران تجارت، سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی اور موسمیاتی کارروائی میں ہندوستان-یورپی یونین تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے انڈونیشیا کے صدر جوکو ویڈوڈو سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعاون کو وسعت دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ اس حوالے سے ٹویٹ کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ان رہنماؤں سے ملاقات اور بات چیت کو بہت مفید قرار دیا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اننت ناگ سانحہ: حادثے میں بیٹے کی موت کی خبر سنتے ہی باپ حرکت قلب بند ہونے سے فوت

Next Post

جموں و کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم بنیادی طور خشک رہنے کی پیشگوئی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت مسلسل معمول سے زیادہ ریکارڈ

جموں و کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم بنیادی طور خشک رہنے کی پیشگوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan