• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, مئی ۱۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

بھارت – چین ایل اے سی کے متنازعہ حصے پر سلامتی اور استحکام کیلئے متفق

Online Editor by Online Editor
2022-07-19
in اہم ترین, تازہ تریں, قومی خبریں
A A
بھارت – چین ایل اے سی کے متنازعہ حصے پر سلامتی اور استحکام کیلئے متفق
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 19 جولائی :
ہندوستان اور چین کے درمیان 17 جولائی کو ساڑھے 12 گھنٹے تک ہوئی 16ویں دور کی کمانڈر سطح کی میٹنگ کے بعد مشترکہ بیان جاری کیا گیا ہے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی علاقے کے چشول-مولدو بارڈر میٹنگ پوائنٹ پر ہوئی میٹنگ متنازعہ مسائل کو حل کرنے میں ناکام رہی، لیکن دونوں فریقوں نے جلد ہی باہمی طور پر قابل قبول حل تک پہنچنے کے لیے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ بات چیت کے دوران، ہندوستان نے مشرقی لداخ کے تمام متنازعہ علاقوں سے فوجوں کے جلد انخلا پر زور دیا اور جمود کی بحالی کے اپنے مطالبے کو دہرایا۔
ہندوستان اور چین کے درمیان آخری ملاقات 11 مارچ کو ہوئی تھی، جس کے بعد دونوں فریقین نے مذاکرات کے 16 ویں دور کے دوران مغربی خطے میں ایل اے سی کے ساتھ متنازعہ مسائل کو حل کرنے کے لیے تعمیری بات چیت جاری رکھی۔ بقیہ مسائل کو جلد از جلد حل کرنے کے لیے واضح اور مکمل تبادلہ خیال کیا۔ دونوں فریقین نے فوجی اور سفارتی ذرائع سے مزید بات چیت جاری رکھنے اور بقیہ مسائل کا جلد از جلد باہمی طور پر قابل قبول حل تلاش کرنے پر اتفاق کیا۔ دونوں فریقین نے خطے میں سلامتی اور استحکام کو برقرار رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔
اتوار کو ہندوستان اور چین کے درمیان 12 گھنٹے طویل بات چیت کے بعدایک مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ زیر التواء مسائل کے حل سے مشرقی لداخ میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر امن و سکون بحال کرنے میں مدد ملے گی اور دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کو ممکن بنایا جاسکے گا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بات چیت میں، ہندوستان نے مشرقی لداخ خطے کے تمام متنازعہ مقامات سے فوجیوں کے جلد انخلاء پر زور دیا اور فوجی تعطل کے آغاز سے قبل اپریل 2020 تک جمود کو بحال کرنے کے اپنے مطالبے کا اعادہ کیا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 4898 یاتریوں کا ایک اور قافلہ امرناتھ کے لیے روانہ

Next Post

اروناچل پردیش میں ہند- چین سرحد کے قریب لاپتہ 19 مزدوروں میں سے ایک کی لاش ملی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
اروناچل پردیش میں ہند- چین سرحد کے قریب لاپتہ 19 مزدوروں میں سے ایک کی لاش ملی

اروناچل پردیش میں ہند- چین سرحد کے قریب لاپتہ 19 مزدوروں میں سے ایک کی لاش ملی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan