• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

مہنگائی پر منگل کو پارلیمنٹ میں بحث ہوگی: حکومت

Online Editor by Online Editor
2022-08-01
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
ایوان بالا کے 72 ارکان کو الوداع کیا گیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، یکم اگست :
پارلیمنٹ میں جاری تعطل کے درمیان حکومت نے پیر کو کہا کہ مہنگائی کے مسئلہ پر منگل کو دونوں ایوانوں میں بحث کی جائے گی حکومت کی جانب سے کہا گیا کہ اس مسئلہ پر لوک سبھا میں آج بھی بحث ہو سکتی تھی، لیکن اپوزیشن کے ہنگامے کی وجہ سے ایسا نہیں ہو سکا پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے دونوں ایوانوں کی کارروائی کے دوسرے التوا کے بعد پارلیمنٹ کے احاطے میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ حکومت مہنگائی پر بحث کے لیے شروع سے ہی تیار تھی، لیکن اپوزیشن نے بغیر کسی وجہ کے ہنگامہ کھڑا کر دیا مسٹر جوشی کے ساتھ راجیہ سبھا میں قائد ایوان اور وزیر تجارت و صنعت پیوش گوئل بھی موجود تھے۔
لوک سبھا میں اپوزیشن کے ارکان نے جھارکھنڈ اور گجرات کے واقعات کا ذکر کرتے ہوئے صبح کی کارروائی شروع ہوتے ہی ہنگامہ شروع کر دیا۔
مسٹر گوئل نے کہا کہ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کو کووڈ انفیکشن ہوا ہے۔ ان کی صحت یابی کے بعد حکومت مہنگائی کے معاملے پر مذاکرات کے لیے تیار تھی لیکن اپوزیشن ایوان کو چلنے نہیں دے رہی تھی۔
اس سے قبل لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں مختلف مسائل پر اپوزیشن جماعتوں کے ارکان کے ہنگامہ آرائی اور نعرے بازی کی وجہ سے دونوں ایوانوں کی کارروائی پہلے دوپہر 12 بجے تک اور پھر دوپہر 2 بجے تک ملتوی کرنی پڑی۔
راجیہ سبھا میں مسٹر گوئل نے کہا کہ مہنگائی پر بات کرنے کے لیے اپوزیشن کے ساتھ ایک معاہدہ طے پا گیا ہے۔ آج لوک سبھا میں اور کل راجیہ سبھا میں اس پر بحث ہوگی، لیکن اپوزیشن پارٹیاں شور مچا رہی ہیں اور وہ بحث نہیں کرنا چاہتیں۔اپوزیشن لیڈر ملکارجن کھرگے نے کہا کہ ملک میں کئی واقعات ہو رہے ہیں جن میں جھارکھنڈ اور گجرات کے واقعات نمایاں ہیں۔ ارکان نے ان پر بحث کے نوٹس دیے ہیں۔ حکومت نے ان نوٹسز کا ذکر تک نہیں کیا۔
اہم بات یہ ہے کہ جھارکھنڈ کے تین ایم ایل اے کو کولکتہ پولیس نے بھاری نقدی کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔ اپوزیشن ارکان گجرات میں جعلی شراب سے ہونے والی اموات پر بحث کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
مسٹر جوشی اور مسٹر گوئل نے کہا کہ حکومت کسی بھی مسئلہ پر بات چیت سے گریز نہیں کرتی ہے اور کسی بھی مسئلہ کو منظم طریقے سے بحث کے لئے اٹھایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے اپوزیشن سے تعاون کی اپیل کی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈیزاسٹر ریسپانس فورس نے لیہہ کی وادی رمبیک میں 20 ٹریکروں کی جان بچائی

Next Post

زوجیلا پاس کے قریب لینڈ سلائیڈنگ،سری نگرلیہہ شاہراہ پرٹریفک معطل

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
زوجیلا پاس کے قریب لینڈ سلائیڈنگ،سری نگرلیہہ شاہراہ پرٹریفک معطل

زوجیلا پاس کے قریب لینڈ سلائیڈنگ،سری نگرلیہہ شاہراہ پرٹریفک معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan