• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

حجاب تنازع: سپریم کورٹ سماعت کیلئےبینچ تشکیل دے گی

Online Editor by Online Editor
2022-08-02
in اہم ترین, تازہ تریں, قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ میں 4 اپریل سے مکمل طور پر’فزیکل‘ سماعت
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 2 اگست:
سپریم کورٹ نے منگل کو کہا کہ وہ حجاب تنازعہ کیس میں کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی عرضیوں کی سماعت کے لیے ایک بنچ تشکیل دے گی ہائی کورٹ نے اپنے 15 مارچ کے فیصلے میں ریاست کے پری یونیورسٹی کالجوں میں حجاب پہننے پر پابندی لگانے کے تعلیمی اداروں کے حق کو برقرار رکھا تھا سپریم کورٹ کے چیف جسٹس این۔ وی رمنا کی سربراہی والی بنچ نے خصوصی تذکرہ کے دوران سینئر ایڈوکیٹ میناکشی اروڑہ کی عرضیوں کی جلد سماعت کا مطالبہ کیا اور کہا کہ اس معاملے میں ایک بنچ تشکیل دی جائے گی۔چیف جسٹس نے کہا کہ میں بنچ بناؤں گا۔ ججوں میں سے ایک کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔”
سینئر وکیل محترمہ اروڑہ نے کہا کہ درخواستیں مارچ میں دائر کی گئی تھیں۔ اس لیے اس معاملے پر سماعت کی تاریخ جلد طے کی جائے۔
جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ جج صحت مند ہوتے تو معاملہ سنا جاتا۔13 جولائی کو ایڈوکیٹ پرشانت بھوشن نے حجاب سے متعلق درخواستوں پر فوری سماعت کی درخواست کی تھی۔ تب چیف جسٹس نے کہا تھا کہ یہ معاملہ اگلے ہفتے کسی وقت درج کیا جائے گا۔
عدالت عظمیٰ کئی بار اس معاملے پر جلد سماعت کی درخواست کو ٹھکرا چکی ہے۔کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے والے عرضی گزاروں نے دعویٰ کیا کہ حجاب پہننا آئین کے تحت ضمانت، اظہار رائے کی آزادی کے بنیادی حقوق کے تحت محفوظ ہے۔کرناٹک ہائی کورٹ کے چیف جسٹس (ریٹائرڈ) ریتو راج اوستھی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے 15 مارچ کو پری کالج کی کلاسوں میں حجاب پہننے پر پابندی کو برقرار رکھا تھا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

15اگست کی تقریبات کے حوالے سے جموں اور سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی میٹنگ

Next Post

اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ڈی پی پرترنگا لگائیں: امت شاہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
مرکز نے وادی میں مزید 15 ہزار اہلکاروں کی تعیناتی کاکیا فیصلہ

اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ڈی پی پرترنگا لگائیں: امت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan