• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

پیلوسی کے تائیوان دورے کے درمیان مشرقی لداخ میں چین سرحد پر فضائی سرگرمیاں بڑھیں

Online Editor by Online Editor
2022-08-03
in اہم ترین, تازہ تریں, قومی خبریں
A A
پیلوسی کے تائیوان دورے کے درمیان مشرقی لداخ میں چین سرحد پر فضائی سرگرمیاں بڑھیں
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی ، 03 اگست:
امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے تائیوان کے دورے کے دوران مشرقی لداخ میں چین کی سرحد کے ساتھ فضائی سرگرمیوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ ہندوستان اور چین کی فضائیہ کے لڑاکا طیارے ایل اے سی کے قریب مسلسل پرواز کر رہے ہیں۔ ماضی میں چینی فضائیہ کی سرگرمیوں میں اضافے کے بعد سے پہلے ہی اعلیٰ سطحی فوجی قیادت مشرقی لداخ اور اروناچل پردیش کی باقاعدگی سے نگرانی کر رہی ہے۔
چین کے ساتھ کشیدگی کے درمیان ہندوستانی فضائیہ رات کے وقت مشرقی لداخ سیکٹر میں جنگی فضائی گشت کر رہی ہے۔ ہندوستانی فضائیہ چین کی سرحد کے قریب ایک فارورڈ ایئربیس سے اپنے لڑاکا طیاروں پر مشتمل آدھی رات کو مہم چلارہی ہے۔مگ- 29 اور سکھوئی -30ایم کے آئی سمیت دیگر جنگی جہاز اپاچے اٹیک ہیلی کاپٹر اور چنوک ہیوی لفٹ ہیلی کاپٹروں کے ساتھ پرواز کر رہے ہیں۔ اپاچے اٹیک ہیلی کاپٹروں کو چینی سرحد کے قریب فارورڈ ہوائی اڈے پر دیکھا گیا ہے۔ اپاچے ہیلی کاپٹروں کے پائلٹوں کو اپنے نائٹ ویژن چشموں کے ساتھ ٹیک آف کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاو¿ لیجین نے پیر کو کہا کہ پیلوسی کا تائیوان کا دورہ ’ چین کے اندرونی معاملات میں ایک بڑی مداخلت ‘ ہو گا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ ہم امریکہ کو ایک بار پھر بتانا چاہتے ہیں کہ چین اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے لیے پرعزم اور سخت جوابی کارروائی کرے گا۔ چینی پیپلز لبریشن آرمی کبھی آرام سے نہیں بیٹھے گی اور اس کے’ انتہائی سنگین ‘ نتائج ہوں گے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ پی ایل اے کس قسم کے اقدامات کر سکتی ہے تو ڑاو¿ نے کہا کہ اگر وہ تائیوان جانے کی ہمت رکھتی ہیں تو آئیے انتظار کریں اور دیکھیں۔
چین نے فوجی سازوسامان صوبہ فوژیان میں تعینات کر دیا ہے، یہ علاقہ آبنائے تائیوان کا سامنا ہے۔ پیلوسی کے دورے پر آبنائے تائیوان میں کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ فوجی سازوسامان میں ٹائپ 63اے ابھے چیر ٹینک ہیں ، جو ساحلوں پر حملے کر سکتے ہیں۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں فوژیان صوبے میں بڑی تعداد میں ٹینک گھومتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ایئر نے منگل کو مشرقی چین کے صوبہ فوژیان میں ہوائی اڈوں کے اندر اور باہر اپنی درجنوں پروازوں میں ایڈجسٹمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے ہوائی ٹریفک کنٹرول کا حوالہ دیا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

مردوں کی نسبت خواتین میں قائدانہ عہدوں کی خواہش کم کیوں؟

Next Post

مودی حکومت کی آمریت سے ڈرنے نہیں، لڑنے کی ضرورت ہے: راہل گاندھی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
حکومت کشمیر میں امن وسکون قائم کرنے میں ناکام: راہل

مودی حکومت کی آمریت سے ڈرنے نہیں، لڑنے کی ضرورت ہے: راہل گاندھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan