• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

نائب صدر کا انتخاب: مودی، منموہن، سونیا ووٹنگ میں حصہ لیا

Online Editor by Online Editor
2022-08-06
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
نائب صدر کا انتخاب: مودی، منموہن، سونیا ووٹنگ میں حصہ لیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 06 اگست:
وزیر اعظم نریندر مودی اور کانگریس صدر سونیا گاندھی، سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ اور حکومت اور اپوزیشن کے کئی بڑے لیڈروں نے نائب صدر کے انتخاب کے لیے ہفتہ کو ہونے والے انتخابات میں اپنا حق رائے دہی کا استعمال کیا۔
مسٹر مودی نائب صدر کے انتخاب میں سب سے پہلے ووٹ ڈالا۔ اس مرتبہ حکمراں نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) سے جگدیپ دھنکھر اور اپوزیشن کی مارگریٹ الوا 16ویں نائب صدر کے انتخاب میں میدان میں ہیں۔ موجودہ نائب صدر وینکیا نائیڈو کی پانچ سالہ میعاد 10 اگست کو ختم ہو رہی ہے۔
ووٹروں میں مرکزی وزیر راج ناتھ سنگھ اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر جے پی نڈا، سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ اور راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملکارجن کھرگے، کانگریس صدر سونیا گاندھی شامل ہیں۔
پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے اراکین صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک ووٹ ڈال سکیں گے۔ ووٹوں کی گنتی آج ہوگی۔نائب صدر کے الیکٹورل کالج میں اکیلے بی جے پی کے پاس 780 ووٹوں میں سے 394 ووٹ ہیں۔ قومی جمہوری اتحاد میں شامل سیاسی جماعتوں کے پارلیمنٹ میں 441 اراکین ہیں۔ ان میں سے 394 کا تعلق بھارتیہ جنتا پارٹی سے ہے۔ راجیہ سبھا میں پانچ نامزد اراکین نے بھی قومی جمہوری اتحاد کے امیدوار کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ بیجو جنتا دل، وائی ایس آر کانگریس پارٹی، بہوجن سماج پارٹی، تیلگو دیشم پارٹی، شرومنی اکالی دل، شیو سینا- ایکناتھ شنڈے دھڑے نے بھی مسٹر دھنکھر کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
اپوزیشن کیمپ میں موجود ترنمول کانگریس نے ووٹنگ میں حصہ نہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ مسٹر دھنکھر اس سے قبل مغربی بنگال کے گورنر تھے اور نائب صدر کے عہدے کے لیے نامزدگی سے قبل انھوں نے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی سے ملاقات کی تھی۔ اپوزیشن امیدوار محترمہ الوا نے ترنمول کانگریس کے اس فیصلے پر ناراضگی ظاہر کی ہے۔نومنتخب نائب صدر نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو کی میعاد ختم ہونے کے ایک دن بعد 14 اگست کو حلف لیں گے۔آئین کے مطابق نائب صدر راجیہ سبھا کے چیئرمین کے طور پر کام کرتے ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

24کے اے ایس افسران 2023 میں ریٹائر ہو جائیں گے

Next Post

کابل میں بم دھماکے میں 8 افراد ہلاک، آئی ایس آئی ایس نے لی ذمہ داری

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
کابل میں بم دھماکے میں 8 افراد ہلاک، آئی ایس آئی ایس نے لی ذمہ داری

کابل میں بم دھماکے میں 8 افراد ہلاک، آئی ایس آئی ایس نے لی ذمہ داری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan