• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, جون ۱۸, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

الیکٹرسیٹی امنڈمنٹ بل 2022 کے خلاف جموں کشمیر میں بھی انجینئروں و ملازمین کا احتجاج

Online Editor by Online Editor
2022-08-08
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
الیکٹرسیٹی امنڈمنٹ بل 2022 کے خلاف جموں کشمیر میں بھی انجینئروں و ملازمین کا احتجاج
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر، 8اگست:
بجلی کی نجکاری کے خلاف ملک بھر کی طرح جموںو کشمیر میں بھی الیکٹرک انجینئرس کی جانب سے مرکزی حکومت کی ا س کارروائی کے خلاف احتجاج کیا گیااور بجلی کی نجکاری کوعوام کش قرار دیتے ہوئے مرکزی حکومت سے اپیل کی گئی کہ اس فیصلے پرنظرثانی کی جائے۔
ادھرلوک سبھامیں بجلی کی نجکاری کے سلسلے میں پیش کی گئی بل کو حزب اختلاف کی جانب سے تنقید کانشانہ بنانے کے بعد سرکار نے بل کوفی الحال سلیکٹ کمیٹی کے حوالے کردینے کافیصلہ کیاجس سے بجلی کی فی الحال نجکاری کامعاملہ ٹل گیا۔
تفصیلات کے مطابق نیشنل کمیٹی آوف انجینئرس اینڈ امپلائز کے کل پر کشمیر میں جے کے ای ای جی اے کے جنرل سیکریٹری پیرزادہ ہدایت اللہ کی سربراہی میں پی ڈی ڈی سے منسلک سبھی کارپوریشنوں کے ملازمین نے ای جی اے کمپلکس بمنہ میں یک روزہ احتجاج میں حصہ لیا۔
اس دوران بل کے متعلق شدید خدشات کا اظہار کرتے ہوئے انجینئرس نے کہا کہ قانون بننے کے بعد بجلی کی ترسیل نجی ہتھوں میں چلی جائے گی جو اپنی من مرزی چلائیں گے اور بجلی کارپوریشنز محض تماشائی بن کر رہ جائیں گی۔ مزید نان ریگیلر ملازمین بھی اپنی نوکریوں سے ہستھ دھو بیٹھیں گے۔
مقررین نے مزید کہا کہ قانون نافذ ہوتے ہی یوٹی کے اکثر لوگ بجلی سبسڈی سے محروم ہو جائیں گے۔ ادھرم پارلیمنٹ میں حزب اختلاف نے بحث کاآغاز کرتے ہوئے بجلی کی نجکاری کوملک بھرکے عوام کے لئے سم قاتل قرار دیتے ہوئے کہاکہ ا سے ملک کے کسان متاثر ہونگیں ۔کانگریس کے لیدڈر ممبرپارلیمنٹ منیش تواری نے سرکا رکے فیصلے کوعوام کے مفادات قرار دیتے ہوئے کہاکہ اس سے صاف ظاہرہوتا ہے کہ سرکار سرمایہ داروں کوتحفظ فراہم کر ناچاہتی ہے اور بجلی کی نجکاری سے چھوٹے صنعت کار گھریلوں دستکار حد سے زیادہ متاثر ہونگے اور کسانوں کوفصلوں کوسیراب کرنے میں مشکلوں کاسامناکرنا پڑیگا ۔ملک بھرمیں بجلی کونجکاری کے شعبے میں دینے کے خلاف احتجاج کیاگیا ۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

شیو کھوری واقعہ:ایل جی سنہا کا اظہار افسوس،متاثرین کیلئے معاوضہ کا کیا اعلان

Next Post

بارشوں کا پانی ذخیرہ کرنے کا اعلان

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post

بارشوں کا پانی ذخیرہ کرنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan