• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

1947 میں ملک کی تقسیم ہندوستانی تاریخ کا غیر انسانی باب:امت شاہ

Online Editor by Online Editor
2022-08-14
in اہم ترین, تازہ تریں, قومی خبریں
A A
سائبر سیکورٹی کے بغیر ہندوستان ترقی نہیں کرسکتا: امت شاہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 14 اگست:
امور داخلہ اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے تقسیم کی ہولناکی کے یادگاری دن کے موقع پر ان لاکھوں لوگوں کوخراج تحسین پیش کیا ہے ،جنہوں نے 1947 میں تقسیم کاخمیازہ برداشت کرنا پڑا اپنے ٹویٹ میں، جناب امت شاہ نے کہا ہے،’’1947 میں ملک کی تقسیم ہندوستانی تاریخ کا وہ غیر انسانی باب جسے کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ تقسیم کے دوران تشدد اور نفرت نے لاکھوں جانیں لیں اور لاتعداد لوگوں کو بے گھر کر دیا۔
آج تقسیم کی ہولناکی کے یادگاری دن کے موقع پر، میں ان لاکھوں لوگوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے تقسیم کا خمیازہ برداشت کیا۔
مرکزی وزیر داخلہ نے کہا، ’’تقسیم کی ہولناکی کا یادگاری دن ملک کی نوجوان نسل کو تقسیم کے دوران اذیتوں اور مصائب برداشت کرنے کی یاد دلاتا رہے اور ملک میں امن اور ہم آہنگی برقرار رکھنے کے لیے ہم وطنوں کو ہمیشہ تحریک دیتا رہے گا۔‘‘

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سرحدی ضلع راجوری کے سوجن میں سیکورٹی فورسسز اورجنگجوئوں کے مابین تصادم

Next Post

جموں و کشمیر میں حالات پہلے سے بہت بہتر ہیں ۔دلباغ سنگھ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
ٹارگیٹ کلنگ ایک چیلنج ہے، جس سے مضبوطی سے نمٹا جا رہا ہے: دلباغ سنگھ

جموں و کشمیر میں حالات پہلے سے بہت بہتر ہیں ۔دلباغ سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan