• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

اِنتظامی کونسل نے ایس آر او ۔43 کے نئے تشکیل دئیے گئے تعیناتی قوانین کو منظوری دی

ایک آن لائن پورٹل سے میرٹ پر مبنی سکریننگ سسٹم متعارف کیا ہے تاکہ سالانہ ہمدردانہ تقرریوں کو ہموار کیا جاسکے

Online Editor by Online Editor
2022-08-22
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
اِنتظامی کونسل نے ایس آر او ۔43 کے نئے تشکیل دئیے گئے تعیناتی قوانین کو منظوری دی
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،22اگست:
اِنتظامی کونسل کی میٹنگ لیفٹیننٹ گورنر منو ج سِنہا کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں جموں وکشمیر رِی ہیبلٹیشن اسسٹنس سکیم 2022 کو اَپنا نے کو منظور ی دی۔میٹنگ میں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر ، چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا اور لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری نتیشور کمار نے شرکت کی۔
اِس فیصلے کا مقصد سوگوار کنبے میں ہمدردی قائم کرنے کے لئے ایک معیار پر مبنی تشخیص کو متعارف کرتے ہوئے ہمدردانہ تعیناتی فراہم کرنے میں مساوات ، شمولیت اور جواب دہی کو فروغ دینا ہے۔
نئی سکیم کسی سرکاری ملازم کے زیر کفالت کنبہ کے فرد کو ہمدردی کی بنیاد پر تقرری یا مالی معاوضہ فراہم کرے گی جو ملی ٹینسی سے متعلق کارروائی کے نتیجے میں یا لائن آف کنٹرول / بین الاقوامی سرحد کے اَندر دشمن کی کارروائی کے نتیجے میں فوت ہوسکتاہے ۔ جموںوکشمیر اور ملی ٹینسی سے متعلق سرگرمیوں میں ملوث نہیں ہے۔ اِس طرح اَپنے کنبے کو تنگدستی اور ذریعہ معاش کے بغیر چھوڑتا ہے۔ اِس سکیم سے سرکاری ملازم کے کنبے کو راحت ملے گی اور انہیں مالی بدحالی سے بچایا جائے گا۔
نئی سکیم میں رِی ہیبلٹیشن اسسٹنس کے فریم ورک کے غلط اِستعمال کے خلاف مناسب تحفظات کو یقینی بنانے ، زیادہ شفافیت اور مساوات لانے کے لئے ایک نامزد پورٹل پر جی اے ڈی میں مرکزی اَنداز میں آن لائن درخواستیں وصول کرنے کے اِنتظامات، تشخیص اور سفارشات کرنے کے لئے جی اے ڈی میں سکریننگ کمیٹی کا قیام،جی اے ڈی میں اِنتظامی سیکرٹری کو ہمدردانہ تقرری/ مالی معاوضے کے معاملے کی منظور ی کے لئے واحد مجاز اَتھارٹی بنانا ( ان صورتوں میں جہاں نرمی کی ضرورت نہیں ہے )، قوانین میں نرمی میں زیر غور مقدمات کے لئے 5فیصد کیپ کی تجویز ، نرمی کے معیار کو زیادہ شفاف / اوبجیکٹیو بنانا اور درخواست دہندگان کو درخواستیں جمع کرنے کی تاریخ سے 5سال تک غور کے لئے اہل رکھناشامل کئے گئے ہیں۔
نئی سکیم کے تحت خالی اَسامیوں کی تعداد او راہل اُمید واروں کی میرٹ لسٹ سالانہ تیار کی جائے گی اور اہل اُمید واروں کو خالصتاً سہ ماہی بنیادوں پر پوائنٹ پر مبنی میرٹ سسٹم سے حاصل کردہ میرٹ کی بنیاد پر سمجھا جائے گا ۔ اِس عمل کو مکمل طو رپر شفاف اور جواب دہ بنانے کے لئے اُمید واروں کی خالی اَسامیوں کی میرٹ لسٹ کو پبلک ڈومین میں رکھا جائے گا۔
ہمدردانہ بنیادوں پر تقرری ملٹی ٹاسکنگ سٹاف یا اِس کے مساوی یا سب سے کم نان گزیٹیڈ کیڈر کی اَسامیوں کے لئے کی جائے گی ۔ تاہم اگر کوئی درخواست دہندہ گریجویٹ ہے یا اس کے پاس اعلیٰ اہلیت ہے تو نان گزیٹیڈ کیڈر میں تقرری پر غور کرنے کے لئے اِختیارکی اِجازت دینے کے اِنتظامات ہیں۔
تاہم ہمدردانہ تقرری کے مقدمات ابھی بھی موجودہ ایس آر او۔43کے تحت جی اے ڈی میں زیر اِلتوأ ہیں جن میں قواعد میں نرمی اور دیگر محکموں میں پوسٹ کی شناخت سمیت مختلف وجوہات شامل ہیں ۔ وقتاًفوقتاً ترمیم کے مطابق 1994 کے ایس آر او ۔43 کے مطابق نمٹاجائے گا۔
مزید برآں نئی سکیم مینو فیکچرنگ یونٹ یا ٹریڈنگ وینچر کے قیام کے لئے مقررکردہ اَصولوں کے مطابق کریڈٹ حاصل کرنے کے لئے مختلف خود روزگار اور حکومت کے زیر اہتمام روزگار پیدا کرنے والی سکیموں کے تحت انحصار کرنے والوں کو مدد فراہم کرتی ہے۔نئی سکیم اِس غیر یقینی صورتحال کو ختم کرے گی جس نے سابقہ ہمدردانہ تقرری کے ضابطوں سے دوچار کیا تھا جس کی وجہ سے مقدمات برسوں تک ایک ساتھ چلتے رہے ۔ نئی سکیم سے توقع کی جاتی ہے کہ ان ملازمین کے این او کے کو فوری مدد فراہم کی جائے گی جوملازمت میں مرجاتے ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈی ڈی سی ممبر پونچھ اور چیئرپرسن آرائزنگ کشمیر کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

Next Post

ایل جی اِنتظامیہ کے تحت گذشتہ تین برسوں میں ترقیاتی کاموں کی رفتار میں کئی گنا اِضافہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
آزادی کا امرت مہوتسو نے چار بڑی قراردادیں کرنے کا بہترین موقع فراہم کیا :ایل جی منوج سنہا

ایل جی اِنتظامیہ کے تحت گذشتہ تین برسوں میں ترقیاتی کاموں کی رفتار میں کئی گنا اِضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan