• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

اڈانی گروپ کے داخلے کے بعد این ڈی ٹی وی کے حصص میں 5 فیصد کا اضافہ

Online Editor by Online Editor
2022-08-24
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
اڈانی گروپ کے داخلے کے بعد این ڈی ٹی وی کے حصص میں 5 فیصد کا اضافہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 24 اگست :
اڈانی گروپ کی جانب سے نئی دہلی ٹیلی ویژن لمیٹڈ کمپنی (این ڈی ٹی وی) میں حصہ خریدنے کی خبر کے بعد بدھ کو این ڈی ٹی وی کے حصص میں بڑی چھلانگ دیکھی گئی۔ اسٹاک مارکیٹ کے دونوں انڈیکس پراین ڈی ٹی وی کے حصص میں 5 فیصد تک کا اضافہ ہوا ہے۔
فی الحال، این ڈی ٹی وی کے حصص 5 فیصد کی چھلانگ کے ساتھ 384.5 روپئے تک پہنچ گئے ہیں. دن کے کاروبار شروع ہونے کے بعد بعد اسٹاک مارکیٹ میں یہ 52 ہفتوں کی بلند ترین سطح ہے۔ بامبے اسٹاک ایکسچینج (بی ایس ای) پر کمپنی کا اسٹاک 5 فیصد بڑھ کر 384.50 روپئے تک پہنچ گیا۔ نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) پر بھی، این ڈی ٹی وی کا اسٹاک 4.99 فیصد بڑھ کر 388.20 روپئے پر پہنچ گیا۔ یہ گزشتہ ایک سال میں کمپنی کی بلند ترین سطح ہے۔
دراصل اڈانی گروپ نے ایک دن پہلے این ڈی ٹی وی میں 29.18 فیصد حصص خریدنے کا اعلان کیا تھا۔ اڈانی انٹرپرائزز نے ایک بیان میں کہا کہ اڈانی گروپ کی میڈیا کمپنی اے ایم جی میڈیا نیٹ ورکس لمیٹڈ بالواسطہ طور پر این ڈی ٹی وی میں اس حصص کو خریدے گی۔ یہ اس میڈیا ہاؤس میں 26 فیصد حصص کی کھلی پیشکش بھی شروع کرے گا۔ تاہم، کچھ ہی دیر بعد این ڈی ٹی وی نے کہا کہ وہ ایسی کسی ڈیل کے بارے میں نہیں جانتے تھے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

غیر مقامیوں کو ووٹنگ کا حق دینے کی سازش کا مقابلہ ہر کسی کو ووٹر لسٹ میں اپنا نام درج کرکے ہی کیا جاسکتا ہے: عمر عبداللہ

Next Post

لمپی اسکن بیماری کے باعث گائے کے دودھ پر وائرس کا کوئی اثر نہیں پڑے گا:اٹل ڈلو

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
لمپی اسکن بیماری کے باعث گائے کے دودھ پر وائرس کا کوئی اثر نہیں پڑے گا:اٹل ڈلو

لمپی اسکن بیماری کے باعث گائے کے دودھ پر وائرس کا کوئی اثر نہیں پڑے گا:اٹل ڈلو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan