• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

بلقیس بانو کیس کے مجرموں کی رہائی پر گجرات حکومت کو سپریم کورٹ کا نوٹس

Online Editor by Online Editor
2022-08-25
in اہم ترین, تازہ تریں, قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ میں 4 اپریل سے مکمل طور پر’فزیکل‘ سماعت
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 25 اگست :

سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کیس کے مجرموں کی رہائی کے خلاف دائر درخواست پر گجرات حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔ چیف جسٹس این وی رمنا کی سربراہی والی بنچ نے دو ہفتے کے اندر جواب داخل کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے اس کیس میں ملزمان کو فریق بنانے کی بھی ہدایت کی ہے۔ یہ عرضی سی پی ایم لیڈر سبھاشنی علی نے دائر کی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ بلقیس اجتعای عصمت دری کے 11 مجرموں کو رہا کرنا غیر قانونی ہے۔ مجرموں کو 14 افراد کے قتل کا بھی ذمہ دار ٹھہرایا گیا تھا۔

27 فروری 2002 کو گودھرا واقعہ کے بعد پورے گجرات میں فرقہ وارانہ فسادات پھوٹ پڑے۔ اس کے بعد 3 مارچ 2002 کو احمد آباد سے 250 کلومیٹر دور رندھیک پور گاؤں میں بلقیس بانو کے خاندان پر بھیڑ نے حملہ کر دیا تھا۔ اس حملے میں بلقیس کی 3 سالہ بیٹی سمیت ان کے خاندان کے سات افراد قتل کر دئے گئے تھے۔ پانچ ماہ کی حاملہ بلقیس بانو کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ بلقیس بانو نے اگلے دن یعنی 4 مارچ 2002 کو پنچ محل کے لیمکھیڑا پولیس اسٹیشن میں اپنی شکایت درج کرائی تھی۔

اس واقعہ کی ابتدائی تحقیقات احمد آباد میں کی گئی۔ سی بی آئی نے 19 اپریل 2004 کو اپنی چارج شیٹ داخل کی تھی۔ اس کے بعد بلقیس بانو نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی تھی جس میں خدشہ ظاہر کیا گیا تھا کہ گواہوں کو نقصان پہنچایا جا سکتا ہے اور سی بی آئی کے ثبوتوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی جا سکتی ہے۔ اس پر سپریم کورٹ نے 6 اگست 2004 کو کیس کو ممبئی منتقل کر دیا۔ خصوصی عدالت نے 21 جنوری 2008 کو اپنے فیصلے میں 11 افراد کو مجرم قرار دیا تھا۔ ان 11 مجرموں نے اپنی سزا کے خلاف بامبے ہائی کورٹ میں اپیل کی تھی۔ ان کی سزا کو بمبئی ہائی کورٹ نے بھی برقرار رکھا تھا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

’ہڈی‘ کا موشن پوسٹر: ’یہ نواز الدین صدیقی ہیں یا ارچنا پُورن سنگھ؟‘

Next Post

جموں وکشمیر حکومت نے 5 جے کے اے ایس افسران کے تبادلے کا حکم دیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
حکومت نے جموں و کشمیر میں کئی افسران کے تبادلوں اور تقرریوں کا حکم دیا

جموں وکشمیر حکومت نے 5 جے کے اے ایس افسران کے تبادلے کا حکم دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan