• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

جموں وکشمیر حکومت نے 5 جے کے اے ایس افسران کے تبادلے کا حکم دیا

Online Editor by Online Editor
2022-08-25
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
حکومت نے جموں و کشمیر میں کئی افسران کے تبادلوں اور تقرریوں کا حکم دیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر، 25 اگست:

جموں و کشمیر سرکار نے انتظامیہ کے مفاد میں فوری طور پر پانچ جے کے اے ایس افسران کے تبادلے اور تعیناتی کا حکم دیا ہے۔ ایک سرکاری حکم کے مطابق، رویندر کمار آنند، اسسٹنٹ کمشنر ریونیو، سامبہ کا تبادلہ کر کے جنرل منیجر، ڈی آئی سی، رامبن تعینات کیا گیا ہے۔

محترمہ ثناء خان، جے کے اے ایس، ڈپٹی ڈائریکٹر، اربن لوکل باڈیز، جموں کو تبدیل کرکے ڈپٹی ڈائریکٹر، دیہی صفائی ستھرائی جموں کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔منو ہنسا، جے کے اے ایس، ڈپٹی سکریٹری برائے گورنمنٹ، اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ، کا تبادلہ کرکے اسسٹنٹ کمشنر ریونیو، سامبہ تعینات کیا گیا ہے۔ پیوش دھوترا، جے کے اے ایس، جنرل منیجر، جے کے آر ٹی سی، جموں، کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر ریونیو، جموں کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔میکسیمن گورکی، جے کے اے ایس، ڈپٹی ڈائریکٹر، دیہی صفائی، جموں کو تبدیل کرکے ڈپٹی ڈائریکٹر، اربن لوکل باڈیز، جموں تعینات کیا گیا ہے

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بلقیس بانو کیس کے مجرموں کی رہائی پر گجرات حکومت کو سپریم کورٹ کا نوٹس

Next Post

پی اے جی ڈی کبھی ختم نہیں ہوگی، انتخابات کا فیصلہ مناسب وقت پر کیا جائے گا: فاروق عبداللہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
عوام کی راحت رسانی اور متاثرین کی فوری بازآبادکاری کے لئے ٹھو س اقدامات اٹھائے جائیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

پی اے جی ڈی کبھی ختم نہیں ہوگی، انتخابات کا فیصلہ مناسب وقت پر کیا جائے گا: فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan