• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

شہزادی ڈیانا کے زیراستعمال رہنے والی گاڑی 17 کروڑ روپے میں نیلام

Online Editor by Online Editor
2022-08-29
in تازہ تریں, عالمی خبریں
A A
شہزادی ڈیانا کے زیراستعمال رہنے والی گاڑی 17 کروڑ روپے میں نیلام
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک
آنجہانی برطانوی شہزادی ڈیانا کی 25 ویں برسی سے چند روز قبل ان کے زیراستعمال رہنے والی گاڑی کی نیلامی ہوئی ہے جو ایک شہری نے ساڑھے چھ لاکھ پاؤنڈ (16 کروڑ 73 لاکھ 16 ہزار روپے) میں خریدی۔
خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ کے مطابق نیلامی کا اہتمام کرنے والے ادارے سلورسٹون کا کہنا ہے کہ گاڑی 80 کی دہائی میں ڈیانا کے زیراستعمال رہی۔اس گاڑی کو لیڈی ڈیانا 1985 سے 1988 تک خود ڈرائیو کرتی رہیں۔ اس کے ساتھ انہوں نے کئی تصویریں بھی کھینچیں۔ ڈیانا زیادہ تر گاڑی خود ہی چلاتی تھیں جبکہ اس وقت ان کے ساتھ سکیورٹی والے بھی ہوتے۔
نیلامی کرنے والی کمپنی کا یہ بھی کہنا ہے کہ کالے رنگ کی فورڈ اسکارٹ آر ایس ٹربو کے لیے لوگوں نے بڑھ چڑھ کر بولی لگائی۔آکشن ہاؤس کے مطابق ’برطانیہ کے رہائشی (جن کا نام ظاہر نہیں کیا گیا) نے قیمت کی 12 اعشاریہ پانچ فیصد پریمیئم کے طور پر ادا کی۔‘
برطانیہ اور دنیا بھر میں لیڈی ڈیانا کے چاہنے والے 31 اگست کو ان کی 25 ویں برسی منائیں گے جو 1997 میں پیرس میں ایک ٹریفک حادثے میں جان سے چلی گئی تھیں۔ آر ایس گاڑی بنیادی طور پر سفید رنگ میں بنائی جاتی ہے تاہم ڈیانا نے پسند سے کالا رنگ منتخب کیا تھا۔اس گاڑی میں کمپنی نے ان کے لیے سکیورٹی کے کچھ مخصوص فیچرز بھی شامل کیے تھے، جیسا کہ اس میں دو ریئر ویو مررز لگائے تھے۔یہ گاڑی صرف 25 ہزار میل ہی چلی تھی۔ گزشتہ سال بھی ڈیانا کے زیراستعمال رہنے والی گاڑی نیلام کی گئی تھی، وہ بھی فورڈ اسکارٹ تھی اور اس کو 52 ہزار پاؤنڈ (61 ہزار ایک سو ڈالر) میں خریدا گیا تھا۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

آئے روز بھرتی عملوں کی منسوخ کوئی اتفاق کی بات نہیں ہوسکتی:نیشنل کانفرنس

Next Post

مجھے محسوس کرایا گیا جیسے میری کوئی حیثیت نہیں: برٹنی سپیئرز

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
Next Post
مجھے محسوس کرایا گیا جیسے میری کوئی حیثیت نہیں: برٹنی سپیئرز

مجھے محسوس کرایا گیا جیسے میری کوئی حیثیت نہیں: برٹنی سپیئرز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan