• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

بانہال،کٹرہ ریلوے لنک پر9.8 کلو میٹر طویل ٹنل مکمل

کٹرہ سیکشن میں زیر تعمیر 111 کلو میٹر طویل لائن پر 37 پل اور35 ٹنل:حکام

Online Editor by Online Editor
2022-08-30
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
بانہال،کٹرہ ریلوے لنک پر9.8 کلو میٹر طویل ٹنل مکمل
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،30اگست:
جموں و کشمیر میں زیر تعمیر 111 کلو میٹر طویل بانہال،کٹرہ ریلوے لنک پر2 اسٹینشوں کو جوڑنے والی 9.8 کلو میٹر ٹنل کی تعمیر کا کام مکمل ہوچکا ہے۔
حکام نے بتایاکہ یہ ٹنل272 کلو میٹر طویل اودھم پور ، سری نگر، بارہمولہ ریلوے لائن پروجیکٹ کا ایک حصہ ہے۔یہ اس ریلوے لائن پروجیکٹ پر تعمیر ہونے والی تیسری ٹنل ہے اور اس سے قبل اس ریلوے لائن پروجیکٹ پر انڈین ریلویز کی سب سے لمبی12.6 کلو میٹر طویل ٹنل رواں کے ماہ جنوری میں مکمل کی گئی۔ایک ریلوے عہدیدارنے بتایا کہ ہم اودھم پور ، سری نگر،بارہمولہ ریلوے لائن پر بانہال، کٹرہ سیکشن میں ڈوگا اور سولاکوٹ اسٹیشنوں کو جوڑنے والی ٹنل کی تعمیر مکمل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اودھم پور ،سری نگر، بارہمولہ ریلوے لائن ایک قومی ریلوے پروجیکٹ ہے اور انڈین ریلویز اس پروجیکٹ کو مقررہ وقت میں مکمل کرنے کےلئے پر عزم ہے۔مذکورہ عہدیدار نے کہا کہ جموں کی طرف قائم ڈوگا ریلوے اسٹیشن کو سوالا کوٹ اسٹیشن کے ساتھ سری نگر کی طرف جوڑا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کٹرہ ، بانہال سیکشن میں قائم اس پروجیکٹ کے سات میں سے دو اسٹیشنوں کو اس ٹنل سے جوڑا گیا ہے۔ ریلوے عہدیدار کا کہنا تھا کہ اس ٹنل پر سال2018 میں کام شروع ہوا تھا۔
قابل ذکر ہے کہ272 کلو میٹر طویل اودھم پور ، سری نگر،بارہمولہ ریلوے لائن پروجیکٹ کا کام مرحلہ وار طور شروع کیا گیا تھا۔ پہلے مرحلے میں قاضی گنڈ، بارہمولہ سیکشن میں 118 کلومیٹر طویل لائن کا کام اکتوبر 2009 میں شروع کیا گیا تھا جبکہ جون2013 میں بانہال، قاضی گنڈ سیکشن میں18کلو میٹر اور جولائی 2014 میں اودھم پور، کٹرہ میں 25 کلو میٹر طویل لائن کا کام شروع کیا گیا تھا۔کٹرہ سیکشن میں زیر تعمیر 111 کلو میٹر طویل لائن پر 37 پل اور35 ٹنلز ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پلوامہ میں مویشیوں میں جلد کی بیماری لمپی کے 41 کیس رپورٹ ہوئے

Next Post

پردیش کانگریس کا شیراز ہ بکھرنے لگا، سابق نائب وزیر اعلیٰ سمیت 64 سینئر لیڈران مستعٰفی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
پردیش کانگریس کا شیراز ہ بکھرنے لگا، سابق نائب وزیر اعلیٰ سمیت 64 سینئر لیڈران مستعٰفی

پردیش کانگریس کا شیراز ہ بکھرنے لگا، سابق نائب وزیر اعلیٰ سمیت 64 سینئر لیڈران مستعٰفی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan