• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

انجن میں آگ کے واقعات، امریکی فوج نے 400 چنیوک گراؤنڈ کر دیے

Online Editor by Online Editor
2022-08-31
in تازہ تریں, عالمی خبریں
A A
انجن میں آگ کے واقعات، امریکی فوج نے 400 چنیوک گراؤنڈ کر دیے
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب مانیٹرینگ
امریکی فوج نے ’ورک ہارس‘ ایچ 47 چنیوک ہیلی کاپٹروں کو گراؤنڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق امریکی فوج نے بھاری سامان لے جانے والے بڑے ہیلی کاپٹروں کی پرواز بند کرنے کا فیصلہ گزشتہ کچھ عرصے میں ان کے انجن میں آگ لگنے کے واقعات کے بعد کیا۔
چنیوک ہیلی کاپٹرز ویت نام سے لے کر مشرق وسطیٰ تک امریکی جنگوں کا آئیکن سمجھے جاتے تھے۔امریکی فوج کے بیان کے مطابق اس فیصلے کے بعد بہترین اسلحے سے لیس ہیوی ڈیوٹی 400 چنیوک ہیلی کاپٹر پرواز نہیں کر سکیں گے۔چنیوک ہیلی کاپٹرز کے انجن بنانے والی کمپنی ’ہنی ویل‘ نے خرابی کی وجہ ایک پرزے کو قرار دیا ہے جو ایچ 47 کے دیگر پرزوں سے مطابقت نہیں رکھتا۔
فوج کی ترجمان سنتھیا سمتھ نے بتایا کہ ’فوج نے ایندھن کے رسنے کی بنیادی وجہ کی نشاندہی کی جس کی وجہ سے ہیلی کاپٹروں کی ایک مخصوص تعداد کے انجن میں آگ لگی۔ اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے اصلاحی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔‘انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ اگرچہ کوئی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا، تاہم فوج نے ایچ 47 کے بیڑے کو عارضی طور پر احتیاط کے باعث گراؤنڈ کر دیا جب تک کہ خرابی کو دور نہ کر لیا جائے۔
چنیوک ہیلی کاپٹر کو سی ایچ کے نام سے جانا جاتا ہے اور امریکی مسلح افواج کے ساتھ ساتھ برطانیہ اور تقریباً 20 دیگر ممالک میں استعمال کیا جا رہا ہے۔اس ہیلی کاپٹر کو بوئنگ کمپنی نے بنایا ہے۔ دو روٹرز والے ہیلی کاپٹر بھاری بوجھ اٹھا سکتے ہیں اور جنگی حالات کے لیے اچھی طرح سے مسلح ہیں۔
یہ ہیلی کاپٹرز اکثر تباہی کے بعد امدادی مشن میں بھی استعمال ہوتے ہیں۔رواں سال کے آغاز میں جرمنی نے اعلان کیا تھا کہ وہ 60 چنیوک خریدے گا۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

دنیا کو محفوظ بنانے والے ’غیرمعمولی لیڈر‘ میخائل گورباچوف کا انتقال

Next Post

شوپیاں کو باغبانی کی پیداوار میں بہترین میوہ ملنے کی توقع

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
Next Post
وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں بھی ہائی ڈنسٹی میوہ باغ لگانے کا رجحان بڑھ رہا ہے

شوپیاں کو باغبانی کی پیداوار میں بہترین میوہ ملنے کی توقع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan