• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

این ڈی ٹی وی کے لئے اڈانی گروپ کی جانب سے اوپن آفرکا 17 اکتوبر سے آغاز

Online Editor by Online Editor
2022-08-31
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
این ڈی ٹی وی کے لئے اڈانی گروپ کی جانب سے اوپن آفرکا 17 اکتوبر سے آغاز
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 31 اگست :
ملک کے معروف کاروباری گوتم اڈانی کی اڈانی گروپ میڈیا کمپنی این ڈی ٹی وی میں اضافی 26 فیصد حصص حاصل کرنے کے لئے 17 اکتوبر کو ایک کھلی پیشکش (اوپن آفر) لانچ کرے گا۔ پیشکش کا انتظام کرنے والی کمپنی جے ایم فنانشل نے بدھ کو یہ معلومات دیں۔ اڈانی گروپ کی اوپن آفر مینجمنٹ کمپنی جے ایم فائنانشل نے اس سے متعلق ایک اشتہار جاری کیا ہے۔ کمپنی کے جاری کردہ بیان کے مطابق، این ڈی ٹی وی میں اڈانی گروپ کے اضافی 26 حصص کی کھلی پیشکش 17 اکتوبر کو شروع ہوگی اور 1 نومبر کو بند ہوگی۔ اڈانی گروپ اس اوپن آفر کے تحت 1.67 کروڑ ایکویٹی شیئر حاصل کرے گا۔ اس کے لئے حصص کی قیمت 294 روپئے فی حصص مقرر کی گئی ہے۔
دراصل، اڈانی گروپ میڈیا کے شعبے میں اپنی مضبوط موجودگی کے لئے جارحانہ انداز میں کام کر رہا ہے۔ اس وقت دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص گوتم اڈانی کی اڈانی گروپ میڈیا کمپنی این ڈی ٹی وی کو حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ اڈانی گروپ نے گزشتہ ہفتے یہ بھی کہا تھا کہ وہ این ڈی ٹی وی میں 29.18 فیصد حصص خریدنے اور 26 فیصد اضافی حصص حاصل کرنے کے لئے کھلی پیشکش لائے گا، جس کے بعد اس کی کل حصص 55 فیصد تک جا سکتی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ این ڈی ٹی وی کے بانی پروموٹر پرنئے رائے اور رادھیکا رائے نے 2009 میں تقریباً 400 کروڑ روپئے کا قرض لیا تھا۔ بدلے میں گوتم اڈانی کی کمپنی اڈانی گروپ نے این ڈی ٹی وی میڈیا کمپنی میں 29.18 فیصد حصص خریدنے کا اعلان کیا تھا۔ اس کے علاوہ گروپ نے اس میڈیا ہاؤس میں 26 فیصد حصص کے لئے اوپن آفر لانے کی بھی بات کی تھی جس کے بعد اس کا کل حصص 55 فیصد تک جا سکتا ہے۔ تاہم، این ڈی ٹی وی اور اڈانی گروپ کے درمیان معاہدہ بھارت کے اسٹاک مارکٹ ریگیولیٹر (سیبی) کی منظوری کے معاملے پر التوا کا شکار ہے۔ اسے ابھی تک سیبی کی منظوری نہیں ملی ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سوپور میں سیکورٹی فورسز اور جنگجووں کے مابین تصادم کا آغاز

Next Post

انل امبانی کی ریلائنس کیپٹل فروخت کے لیے تیار، 14 آفرز موصول

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
انل امبانی کی ریلائنس کیپٹل فروخت کے لیے تیار، 14 آفرز موصول

انل امبانی کی ریلائنس کیپٹل فروخت کے لیے تیار، 14 آفرز موصول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan