• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, اکتوبر ۱, ۲۰۲۳
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

اننت ناگ میں ملی ٹنٹ ساتھی گرفتار،پستول ،میگزین اورگولیاں برآمد

Online Editor by Online Editor
2022-09-01
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے: پولیس
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر،01ستمبر
پولیس اورفوج نے جمعرات کو جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں ملی ٹنٹوںکے ایک ساتھی کو گرفتار کیا۔
پولیس نے ایک بیان میں کہاکہ جمعرات کوبعدددوپہرتقریباًڈیڑھ بجے ملی ٹنٹوں کے ایک ساتھی کی نقل و حرکت سے متعلق مخصوص معلومات کی بنیاد پر، پولیس اور فوج کی تیسری راشٹریہ رائفلز نے ہٹمارہ سندوز اننت ناگ کراسنگ پر ایک ناکا لگایا۔بیان کے مطابق اس دوران ایک مشتبہ شخص چک حسن آباد سے ناکے کی طرف آیا اور سیکورٹی فورسزکو دیکھتے ہی مخالف سمت سے بھاگنے لگا۔
سیکورٹی اہلکاروںنے صبر وتحمل کامظاہرہ کرتے ہوئے بغیر گولی چلائے تعاقب کرکے اس شخص کوگرفتر کیاجبکہ تعاقب کے دوران اس شخص کوبھی فائرنگ کرنے سے روکاگیا۔پولیس نے مزیدکہاکہ اس شخص کی تلاشی لینے پر ایک پستول اور ایک میگزین اور 6 زندہ راونڈ برآمد ہوئے۔
پولیس نے کہاکہ گرفتار شخص کی شناخت فضیل احمد وگے ولد مشتاق احمد وگے ساکنہ چک حسن آباد، ہٹمارہ اننت ناگ کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس نے بتایاکہ ملی ٹنٹوں کے گرفتارساتھی کیخلاف پولیس تھانہ مٹن اننت ناگ میں ایف آئی آرزیرنمبر78/2022زیرسیکشن 7/25آرمز ایکٹ اوریواے پی اے کی دفعات16،18اور39کے تحت کیس درج کیاگیااور مزید تفتیش جاری ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹنٹ گورنرنے کیاایک ماہ تک جاری رہنے والی ’منشیات سے پاک جموں و کشمیر‘ مہم کا آغاز

Next Post

ملک میں تیار ایل سی اے مارک-2 جنگی طیارہ منصوبہ کو منظوری، 2023 میں پہلی پرواز بھرے گا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

ہر شہری کیلئے قابل رسائی اور معیاری عوامی خدمات ہماری ترجیح ہے۔ ایل جی سنہا

ہر شہری کیلئے قابل رسائی اور معیاری عوامی خدمات ہماری ترجیح ہے۔ ایل جی سنہا

2023-09-30
مرکزی حکومت نے5اگست2019کو لداخ خطہ کو کھوکھلا کر ڈالاــ:عمر عبداللہ

مرکزی حکومت نے5اگست2019کو لداخ خطہ کو کھوکھلا کر ڈالاــ:عمر عبداللہ

2023-09-30
کولگام: سیکورٹی فورسز اور جنگجووں کے مابین شدید گولیوں کا تبادلہ جاری، تین اہلکار زخمی

کپوارہ کے مژھل سیکر میں دراندازی کی کوشش ناکام،2ملی ٹینٹ ہلاک  

2023-09-30
نارکو ٹیرر معاملہ، این آئی اے عدالت نے چھ افراد کو اشتہاری مجرم قرار دیا

پونچھ میں کئی مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

2023-09-30
جموں کشمیرمیں 6برسوں میں 27ہزار بچوں نے سکول چھوڑیا ہے

سری نگر میونسپل حدود میں اسکولوں کے اوقات کار تبدیل

2023-09-30
سالیہ پانزولہ میں اننت چتردشی میلہ دھوم دھام سے منایا گیا

سالیہ پانزولہ میں اننت چتردشی میلہ دھوم دھام سے منایا گیا

2023-09-30
ڈاکٹر درخشاں اندرابی حضرت بل میں صفائی مہم کی قیادت کی

ڈاکٹر درخشاں اندرابی حضرت بل میں صفائی مہم کی قیادت کی

2023-09-29
جموں و کشمیر کے 28 پولیس افسران کو آئی پی ایس میں شامل کیا گیا

جموں و کشمیر کے 28 پولیس افسران کو آئی پی ایس میں شامل کیا گیا

2023-09-29
Next Post
ملک میں تیار ایل سی اے مارک-2 جنگی طیارہ منصوبہ کو منظوری، 2023 میں پہلی پرواز بھرے گا

ملک میں تیار ایل سی اے مارک-2 جنگی طیارہ منصوبہ کو منظوری، 2023 میں پہلی پرواز بھرے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan