• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

افغان خاتون کا طالبان عہدیدار پر جنسی زیادتی کا الزام

Online Editor by Online Editor
2022-09-02
in تازہ تریں, عالمی خبریں
A A
طالبان کی ذہنیت!
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک
ایک افغان خاتون نے آن لائن ویڈیو میں دعوٰی کیا ہے کہ ایک طالبان عہدیدار نہ صرف انہیں پیٹا بلکہ جنسی زیادتی کا بھی نشانہ بنایا اور انہیں زبردستی شادی کے لیے بھی مجبور کیا گیا۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق طالبان حکومت کے اعلٰی عہدیدار نے ان الزامات کی تردید ہے۔خاتون جنہوں نے اپنی شناخت صرف الٰهی کے نام سے کروائی، کا کہنا تھا کہ انہیں وزارت داخلہ کے سابق ترجمان ’سعید خوستی نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔‘
سعید خوستی نے ان الزامات سے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے انہوں نے الٰهی کو ’رضامندی سے ہوئی شادی‘ کے بعد طلاق دے دی تھی۔افغانستان میں سوشل میڈیا پر ان الزامات اور تردید کو ہزاروں دفعہ شیئر کیا گیا ہے۔ اس ملک میں ایسے الزامات اور نجی معلومات کا عوامی سطح پر آنا ایک انوکھی بات ہے۔
منگل کو سامنے آنے والی آن لائن ویڈیو میں کابل یونیورسٹی میں میڈیکل کی طالبہ الٰهی نے حجاب پہن رکھا تھا۔ اس کٹھن گھڑی کے بارے میں بتاتے ہوئے وہ رو پڑی تھیں۔انہوں نے یہ بتائے بغیر کہ ان کی طالبان عہدیدار سے ملاقات کیسے ہوئی تھی، کہا کہ ’سعید خوستی جو وزارت داخلہ میں ترجمان تھے، نے فروری میں ان سے محکمہ انٹیلی جنس کے اندر زبردستی شادی کی۔‘
’مجھے مارا گیا اور جنسی زیادتی کی گئی۔ مجھے نہیں معلوم تھا کہ کیا کرنا ہے۔‘الٰهی کے مطابق وہ سابق افغان جنرل کی بیٹی ہیں اور انہوں نے بھاگنے کی کوشش کی تھی لیکن طورخم بارڈر پر پکڑ لیا گیا اور کابل واپس لا کر جیل میں ڈال دیا گیا۔انہوں نے مزید کہا کہ انہیں سعید خوستی سے معافی مانگنے کا کہا گیا اور جب انہوں نے ’انکار کیا تو مارا گیا۔‘یہ واضح نہیں ہو سکا کہ الٰهی نے یہ ویڈیو کہاں سے پوسٹ کی ہے اور اب وہ کہاں ہیں۔افغان وزارت داخلہ کے سابق ترجمان سعید خوستی نے ٹوئٹر پر ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’انہیں (الٰهی کو) عقائد اور ایمان کے حوالے سے کچھ مسائل تھے۔ میں نے بات چیت اور مشورے کے ذریعے اسے درست کرنے کی کوشش کی، لیکن کچھ نہ ہو سکا۔‘
انہوں نے مزید کہا کہ ’میں نے انہیں نہیں مارا بلکہ اپنے اسلامی حقوق پر عمل کیا۔ میں نے انہیں طلاق دے دی ہے اور جلدی میں کی گئی اس شادی پر مجھے افسوس ہے۔‘الٰهی کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد ’جسٹس فار الٰهی‘ کا ہیش ٹیگ سوشل میڈیا پر وائرل رہا جبکہ کچھ طالبان اہلکاروں نے سعید خوستی کی حمایت کی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈونلڈ ٹرمپ ’امریکی ریاست کی بنیادوں‘ کے لیے خطرہ ہیں: صدر بائیڈن

Next Post

آئی این ایس وکرانت بحریہ میں شامل

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
Next Post
آئی این ایس وکرانت بحریہ میں شامل

آئی این ایس وکرانت بحریہ میں شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan