• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

آئی این ایس وکرانت بحریہ میں شامل

Online Editor by Online Editor
2022-09-02
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
آئی این ایس وکرانت بحریہ میں شامل
FacebookTwitterWhatsappEmail

کوچی،02ستمبر:
وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ کو پہلے دیسی طیارہ بردار بحری جہاز ‘آئی این ایس وکرانت’ کو بحریہ میں شامل کیا۔ جو کہ بھارت کی سمندری تاریخ میں اب تک کا سب سے بڑا جہاز ہے۔ مودی یہاں کوچین شپ یارڈ لمیٹڈ (سی ایس ایل) میں 20,000 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت سے بنائے گئے اس طیارہ بردار جہاز کو بھارتی بحریہ میں شامل کیا۔ دیسی طیارہ بردار بحری جہاز وکرانت کی شمولیت کے ساتھ بھارت ان ممالک کے منتخب گروپ میں شامل ہو گیا جو دیسی طیارہ بردار بحری جہازوں کو ڈیزائن اور بنانے کی منفرد صلاحیت رکھتا ہے۔
آئی این ایس وکرانت کو قوم کے نام وقف کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا، وکرانت صرف ایک جنگی جہاز نہیں ہے، یہ 21ویں صدی کے بھارت کی محنت، ہنر، اثر و رسوخ اور عزم کا ثبوت ہے۔ اس کے علاوہ یہ ہندوستانی بحریہ کے لیے پہلا مقامی طور پر ڈیزائن اور بنایا گیا جنگی جہاز ہے۔ 262 میٹر لمبا اور 62 میٹر چوڑا وکرانت تقریباً 43000 ٹن وزن لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے جو ایک بار 7500 سمندری میل کا فاصلہ طے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس کی زیادہ سے زیادہ رفتار 28 سمندری میل فی گھنٹہ ہے۔ جہاز میں تقریباً 2200 کمپارٹمنٹس ہیں اور اس میں 1600 میرینز کوتعینات کیا جا سکتا ہے، جن میں خواتین افسران اورسیلرس کے لئے خصوصی کیبن بھی شامل ہیں۔ طیارہ بردار بحری جہاز میں جدید ترین طبی آلات کی سہولیات کے ساتھ جدید ترین میڈیکل کمپلیکس ہے جس میں ماڈیولر آپریشن تھیٹر، ایمرجنسی ماڈیولر آپریشن تھیٹر، فزیو تھراپی کلینک، آئی سی یو، لیبارٹریز، سی ٹی اسکینر، ایکس رے مشین، ڈینٹل کمپلیکس، آئسولیشن وارڈ اور ٹیلی میڈیسن کی سہولیات وغیرہ شامل ہیں۔
اس طیارہ بردار بحری جہاز سے مقامی طور پر ایڈوانسڈ لائٹ ہیلی کاپٹر (اے ایل ایچ) اور لائٹ کامبیٹ ایئرکرافٹ (ایل سی اے) (بحریہ ) کے علاوہ مگ-29 لڑاکو جہاز، ماموو-31، ایم ایچ-60 آر کثیرالمقاصد ہیلی کاپٹروں سمیت 30 سے زیادہ طیاروں کا آپریشن کیا جا سکتا ہے۔
وکرانت کو بھارتی بحریہ کی اندرونی تنظیم وار شپ ڈیزائن بیورو نے ڈیزائن کیا ہے اور اسے بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کی وزارت کے تحت پبلک سیکٹر کوچین شپ یارڈ لمیٹڈ (سی ایس ایل) نے بنایا ہے۔ اس طیارہ بردار جہاز کا نام اس سے قبل 1971 کی جنگ میں اہم کردار ادا کرنے والے طیارہ بردار کے نام پر رکھا گیا ہے۔

 

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

افغان خاتون کا طالبان عہدیدار پر جنسی زیادتی کا الزام

Next Post

سرحد پردراندازی نہ کے برابر ہو رہی ہے :ڈی جی پی دلباغ سنگھ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
ٹارگیٹ کلنگ ایک چیلنج ہے، جس سے مضبوطی سے نمٹا جا رہا ہے: دلباغ سنگھ

سرحد پردراندازی نہ کے برابر ہو رہی ہے :ڈی جی پی دلباغ سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan