• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, ستمبر ۳۰, ۲۰۲۳
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

وادی کشمیرمیں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا امکان

Online Editor by Online Editor
2022-09-05
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کشمیر میں برف باراں کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،5 ستمبر:
محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں کا امکان ہے۔
انہوں نے کہا کہ وادی میں اس کے بعد موسم میں بتدریج بہتری واقع ہونے کا امکان ہے تاہم 9 ستمبر تک موسم ابر آلود رہنے کی توقع ہے جس دوران کہیں کہیں ہلکی بارشیں بھی ہوسکتی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ سیاحتی مقام گلمرگ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 0.4 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ اسی مدت کے دوران پہلگام میں 1.7 ملی میٹر، کپوارہ میں سب سے زیادہ 8.7 ملی میٹر اور قاضی گنڈ میں 1.0 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے۔
ادھر وادی میں رک رک کر بارشوں کے باوجود شبانہ درجہ حرارت معمول سے زیادہ درج ہوا ہے۔گرمائی درالحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت18.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 3.8 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔وادی کے مشہور زمانہ سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت10.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے0.6 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔
وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت13.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے3.3 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔
سرحدی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت16.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے2.7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت16.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے3.6 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔دریں اثنا وادی میں پیر کو صبح سے ہی موسم ابر آلود رہا اور رک رک کر بارشوں کا سلسلہ بھی جاری رہا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر کے کئی علاقوں میں قبل از وقت پھل گرنے سے سیب کے کاشتکار پریشان

Next Post

اساتذہ کی کوششوں سے ملک نئی کامیابیاں حاصل کرے گا: صدر مرمو

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سالیہ پانزولہ میں اننت چتردشی میلہ دھوم دھام سے منایا گیا

سالیہ پانزولہ میں اننت چتردشی میلہ دھوم دھام سے منایا گیا

2023-09-30
ڈاکٹر درخشاں اندرابی حضرت بل میں صفائی مہم کی قیادت کی

ڈاکٹر درخشاں اندرابی حضرت بل میں صفائی مہم کی قیادت کی

2023-09-29
جموں و کشمیر کے 28 پولیس افسران کو آئی پی ایس میں شامل کیا گیا

جموں و کشمیر کے 28 پولیس افسران کو آئی پی ایس میں شامل کیا گیا

2023-09-29
معراج العالم کی اختتامی تقریب :درگاہ حضرت بل میں سب سے بڑی تقریب کا انعقاد

عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی

2023-09-29
سی آر پی ایف کے ڈائریکٹر جنرل کا دورہ کشمیر، آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ

سی آر پی ایف کے ڈائریکٹر جنرل کا دورہ کشمیر، آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ

2023-09-29
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے: پولیس

کولگام میں پنجاب کے دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

2023-09-29
کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیک دو مارٹر شیل بر آمد

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیک دو مارٹر شیل بر آمد

2023-09-29
ٹی۔ 20 ورلڈ کپ 2022 میں ہوگا کشمیری بلے کا استعمال

ہمیں ورلڈ کپ کا انتظار ہوتا ہے اور ہمیں دوگنی اجرت ملتی ہے

2023-09-29
Next Post
اساتذہ کی کوششوں سے ملک نئی کامیابیاں حاصل کرے گا: صدر مرمو

اساتذہ کی کوششوں سے ملک نئی کامیابیاں حاصل کرے گا: صدر مرمو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan