• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, اکتوبر ۱, ۲۰۲۳
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

وادی میں متعدد ملٹنسی واقعات کی تفتیش کے تحت ایس آئی اے کی جانب سے متعدد جگہوں پر چھاپے ڈالے گئے

Online Editor by Online Editor
2022-09-06
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر/06ستمبر:
سٹیٹ تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے ) نے عسکریت پسندی سے منسلک کئی معاملے کے حوالے سے وادی کے متعدد علاقوں میں منگل کو چھاپے مارے ، ایس آئی اے نے اونتی پورہ، شوپیاں، پلوامہ، اننت ناگ اور بارہمولہ میں کئی مشکوک افراد کے گھروں پر چھاپے ڈالے اور ان سے پوچھ تاچھ کی ۔اس کارروائی میں ایجنسی کے ہمراہ سی آر پی ایف اور جموں کشمیر پولیس بھی کارروائی میں شامل تھے ۔ اس دوران کسی کی تازہ گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی ہے ۔
اطلاعات کے مطابق ملٹنسی کے کئی معاملات میں جاری تفتیش کے تحت ریاستی تحقیقاتی ایجنسی نے منگل کے اعلیٰ الصبح وادی کے مختلف علاقوں میں چھاپے ڈالے اور کئی لوگوں سے پوچھ تاچھ کی ۔ ذرائع کے مطابق جموں و کشمیر پولیس کی ریاستی تحقیقاتی ایجنسی نے منگل کو کہا کہ اس نے عسکریت پسندی سے متعلق کیس کے سلسلے میں کشمیر بھر میں کئی مقامات پر متعدد چھاپے مارے۔
ایس آئی اے نے کہا کہ عسکریت پسند تنظیموں کے نیٹ ورکس پر لگام لگاتے ہوئے، ریاستی تحقیقاتی ایجنسی، کشمیر نے آج وادی میں متعدد مقامات پر تلاشی لی۔ جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایف آئی آر نمبر 16/2022 زیر دفعہ 13، 18، 19، 38، 39، 40 UA(P) ایکٹ 120 کے ساتھ کیس کی تفتیش کے سلسلے میں اونتی پورہ، شوپیاں، پلوامہ، اننت ناگ اور بارہمولہ میں مشتبہ افراد کے مکانات کی تلاشی لی گئی۔ ذرائع نے مزید کہا کہ یہ معاملہ وادی میں سرگرم عسکریت پسند گرڈ سے متعلق ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ وادی کشمیر میں سرگرم اور او جی ڈبلیو ز کو پاکستانی خفیہ ایجنسی اور پاکستان میں مقیم عسکری کمانڈروں کے اشاروں پر کام پر لگایا جارہا ہے جن کا مقصد جموں و کشمیر میں عسکریت پسندانہ سرگرمیوں کو منظم اور انجام دیناہے تاکہ یہاں پر امن خراب ہو ۔ انہوں نے کہا کہ کیس میں پاکستانی ماسٹر مائنڈز کی مکمل شناخت کر لی گئی ہے۔ تاہم ان کی تفصیلات کو خفیہ رکھا جا رہا ہے کیونکہ ان کے ساتھ منسلک دیگر ایجنٹوں کو الرٹ نہیں کیا جاتا۔
انہوں نے کہا کہ تلاشی کے دوران، مجرمانہ مواد، موبائل فون اور دیگر اشیاءجو تحقیقات پر اثرانداز ہوتی ہیں برآمد اور ضبط کی گئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اعداد و شمار کے تجزیے کے بعد سامنے آنے والی انکشافات مزید تفتیش کی بنیاد بنیں گی۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ تلاشیوں کا مقصد عسکریت پسندی کی حمایت اور حوصلہ افزائی کرنے والے زمینی کارکنوں کی نشاندہی کرکے وادی میں ملٹنسی کے ماحولیاتی نظام کو ختم کرنا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اڑھائی سال قبل تجدید جنگ بندی پر اتفاق کی خلاف ورزی،ارنیہ سیکٹرمیں منگل کی صبح فائرنگ کاتبادلہ

Next Post

سرینگر میں آئی ای ڈی برآمد

Online Editor

Online Editor

Related Posts

ہر شہری کیلئے قابل رسائی اور معیاری عوامی خدمات ہماری ترجیح ہے۔ ایل جی سنہا

ہر شہری کیلئے قابل رسائی اور معیاری عوامی خدمات ہماری ترجیح ہے۔ ایل جی سنہا

2023-09-30
مرکزی حکومت نے5اگست2019کو لداخ خطہ کو کھوکھلا کر ڈالاــ:عمر عبداللہ

مرکزی حکومت نے5اگست2019کو لداخ خطہ کو کھوکھلا کر ڈالاــ:عمر عبداللہ

2023-09-30
کولگام: سیکورٹی فورسز اور جنگجووں کے مابین شدید گولیوں کا تبادلہ جاری، تین اہلکار زخمی

کپوارہ کے مژھل سیکر میں دراندازی کی کوشش ناکام،2ملی ٹینٹ ہلاک  

2023-09-30
نارکو ٹیرر معاملہ، این آئی اے عدالت نے چھ افراد کو اشتہاری مجرم قرار دیا

پونچھ میں کئی مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

2023-09-30
جموں کشمیرمیں 6برسوں میں 27ہزار بچوں نے سکول چھوڑیا ہے

سری نگر میونسپل حدود میں اسکولوں کے اوقات کار تبدیل

2023-09-30
سالیہ پانزولہ میں اننت چتردشی میلہ دھوم دھام سے منایا گیا

سالیہ پانزولہ میں اننت چتردشی میلہ دھوم دھام سے منایا گیا

2023-09-30
ڈاکٹر درخشاں اندرابی حضرت بل میں صفائی مہم کی قیادت کی

ڈاکٹر درخشاں اندرابی حضرت بل میں صفائی مہم کی قیادت کی

2023-09-29
جموں و کشمیر کے 28 پولیس افسران کو آئی پی ایس میں شامل کیا گیا

جموں و کشمیر کے 28 پولیس افسران کو آئی پی ایس میں شامل کیا گیا

2023-09-29
Next Post
سرینگر میں آئی ای ڈی برآمد

سرینگر میں آئی ای ڈی برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan