• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جموں وکشمیر کے عوام کو جمہوری حقوق سے محروم رکھنا سود مند نہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

Online Editor by Online Editor
2022-09-07
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
موجودہ چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کیلئے تینوں خطوں کے عوام کو صف آراء ہونے کی ضرورت : ڈاکٹر فاروق عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر،07ستمبر:
ہندوستان کا آئین ہر ایک مذہب ، طبقے اور خطے سے تعلق رکھنے والے عوام کو یکساں حقوق کی ضمانت دیتا ہے۔ ملک کے ہر ایک باشندے کو دو وقت کی روٹی کمانا اور امن و سکون کے ساتھ اپنی زندگی بسر کرنے کا حق حاصل ہے اور ہر ایک حکومت پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ عوام کو یہ حقوق میسر رکھے ، اسی میں ملک کی سالمیت اور آزادی کا راز مضمرہے۔
ان باتوں کا اظہار صدرِ نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے آج حلقہ انتخاب بٹہ مالو کے پارٹی لیڈران، عہدیداران، کارپوریٹر حضرات اور ورکروں کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق ایم ایل اے بٹہ مالو عرفان احمد شاہ نے بھی خطاب کیا۔
ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اپنا خطاب جاری رکھتے ہوئے 2019میں جموں وکشمیر کے عوام کے آئینی حقوق زبردستی سلب کئے گئے جبکہ 2018سے یہاں کے عوام جمہوری حقوق سے بھی محروم ہیں۔ جموں وکشمیر کے عوام کو گذشتہ4برسوں سے عوامی منتخبہ حکومت سے محروم رکھا گیا ہے اور نئی دلی کا یہ رویہ کسی بھی صورت میں سود مند نہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ کہتے ہیں کہ 2019میں دفعہ370اور 35اے کے خاتمے کے بعد تعمیر وترقی ہوئی اور لوگ بااختیار ہوئے ، وہ نہ صرف ملک کے عوام کو گمراہ کررہے ہیں بلکہ اپنی ارد گرد جھوٹ کی عمارتیں کھڑے کررہے ہیں اور زمین حقائق تسلیم کرنے سے کترا رہے ہیں۔
ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے پارٹی سے وابستہ تمام لیڈران، عہدیداران اور کارکنان پر زور دیا کہ وہ اپنے اپنے علاقے کے لوگوں خصوصاً 18سال سے زیادہ عمر کے نوجوانوں کو ووٹر فہرست میں اپنا نام درج کرنے کی ترغیب دیں کیونکہ حق رائے دہی سے ہی ہم اُن منصوبوں اور سازشوں کو ناکام بنا سکتے ہیں جن کا مقصد یہاں کی انفرادیت، اجتماعیت ، شناخت اور مذہبی رواداری کو پارہ پارہ کرناہے۔ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ تنظیم کی بالادستی مقدم ہے اور تنظیم کے وجود ہی سے ہی لوگوں کی خدمت اور صحیح ترجمانی کرسکتے ہیں ، اس لئے ضروری ہے کہ پارٹی کی مضبوطی ہماری اولین ترجیح ہونی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ عوام ہی طاقت کا سرچشمہ ہوتے ہیں اور سرداری عوام کا حق ہوتا ہے اور نیشنل کانفرنس آج بھی اسی اصول پر قائم و دائم ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سرینگر کا ڈاون ٹاون علاقہ کھیلوں کے چیمپئن کے مرکز کے طور پر ابھر رہا ہے: ایل جی سنہا

Next Post

راج پتھ ہوا’کرتویہ پتھ‘این ڈی ایم سی نے بدلا نام

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
راج پتھ ہوا’کرتویہ پتھ‘این ڈی ایم سی نے بدلا نام

راج پتھ ہوا’کرتویہ پتھ‘این ڈی ایم سی نے بدلا نام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan