• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, جولائی ۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جموں و کشمیر کے متعدد مقامات پر این آئی اے کی چھاپہ ماری

Online Editor by Online Editor
2022-10-11
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کشمیر میں مختلف مقامات پر این آئی اے کے چھاپے
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر،11اکتوبر:
قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے آج علی الصبح جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان کے متعدد مقامات پر چھاپہ ماری کی ہے۔
نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے منگل کو جموں و کشمیر کے متعدد مقامات پر چھاپے مارے، جن میں معروف عالم دین اور دارالعلوم رحیمیہ بانڈی پورہ کے متنظم اعلٰی مولانا رحمت اللہ قاسمی کی رہائش گاہ بھی شامل ہے۔ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے نے پولیس اور نیم فوجی دستوں کی مدد سے پونچھ، راجوری، پلوامہ، شوپیاں، سرینگر، بڈگام اور بانڈی پورہ اضلاع میں چھاپے مارے۔
ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے نے جن افراد کے گھروں میں چھاپے دالے ان میں بانڈی پورہ میں معروف عالم دین اور بانی دارالعلوم رحیمیہ بانڈی پورہ، مولانا رحمت اللہ قاسمی، کالعدم مذہبی تنظیم جماعت اسلامی کے ترجمان زاہد علی (نہامہ کاکہ پورہ)، راجپورہ پلوامہ میں معراج الدین شامل ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ چھاپے عسکریت پسندی فنڈنگ کے ​​کیس سے منسلک ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ سنہ 2018 سے این آئی نے وادی کشمیر میں حریت رہنماؤں، عسکریت پسندی، دینی تنظیموں سے وابستہ افراد کے گھروں پر چھاپے مار کاروائیاں شروع کی تھی جو سلسلہ آج بھی چل رہا ہے اور دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد ان چھاپہ مار کارروائیوں میں کافی تیزی لائی گئی۔
این آئی اے کے مطابق یہ چھاپے اور گرفتاریاں حوالہ اور عسکریت پسندی کی فنڈنگ ​​کے الزامات اور مقدمات کے سلسلے میں ڈالے جارہے ہیں۔ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق قومی تحقیقاتی ایجنسی کی طرف سے آج علی الصبح ضلع شوپیان کے رہبن چتراگام علاقے میں چھاپہ ماری شروع کی گئی۔ذرائع کے مطابق قومی تحقیقاتی ایجنسی نے شمیم احمد لون ولد غلام احمد لون کے گھر پر چھاپہ ماری کی ہے کاروائیاں انجام دی۔
واضح رہے کہ شمیم احمد لون (این آی ٹی) نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی سرینگر میں بحثیت پروفیسر اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں،بتایاجارہا ہے کہ تلاشی کے دوران انکے گھر پر سے کوئی بھی قابل اعتراض چیزیں برآمد نہیں ہوئی ہے، این آئی اے نے انکے گھر پر چھاپے مار کاروائیاں ختم کردی ہیں ۔
وہیں پلوامہ ضلع میں بھی این آی اے نے متعدد مقامات پر چھاپے ماری کی ہے،پلوامہ یہ کاروائیں جاری ہیں۔اس حوالہ سے ابھی تک این آی اے یا سرکاری طور پر کوئی بھی بیان سامنے نہیں آیا ہے ۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

حریت رہنما الطاف احمد شاہ ایمس میں انتقال کر گئے

Next Post

علی محمد ماگرے جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مقرر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
جسٹس علی محمد ماگر ے ہونگے جموں وکشمیر اورلداخ ہائی کورٹ کے اگلے چیف جسٹس

علی محمد ماگرے جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan