• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, جولائی ۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

اساتذہ اور لیکچراروں کی اسناد کی جانچ:اے سی بی جانب سے کرانے کا حکومت کا فیصلہ

Online Editor by Online Editor
2022-10-12
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
اکاونٹس اسسٹنٹ اینٹی کرپشن بیورو کے ہتھے چڑھ گیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر/12اکتوبر:
جموں کشمیر میں محکمہ تعلیم میں تعینات اساتذہ کی جانب سے مبینہ طور پر جعلی اسناد فراہم کئے جانے کے انکشاف کے بعد سرکار نے تمام اساتذہ اور لیکچراروں کی اسناد کی جانچ اے سی بی سے کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ سی این آئی کے مطابق محکمہ تعلیم میں تعینات اساتذہ اور لیکچراروں کی ڈگریوں اور سرٹیفکیٹس کی جانچ پڑتال اینٹی کرپشن بیورو سے کرانے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ متعدد اساتذہ جنہوں نے غیر رجسٹرڈ شدہ یونیورسٹیوں یا جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے نوکریاں حاصل کی ہیں ان کے خلاف نہ صرف قانونی چارہ جوئی ہوگی بلکہ انہیں نوکریوں سے برطرف کرنے کا بھی امکان ہے۔معلوم ہوا ہے کہ محکمہ تعلیم نے اس ضمن میں اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) کو جانچ پڑتال کرنے کی ذمہ داری سونپی ہے۔باوثوق ذرائع نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ محکمہ تعلیم میں تعینات متعدد اساتذہ جنہوں نے جعلی یا غیر رجسٹرڈ شدہ یونیورسٹیوں کی سرٹیفکیٹس دکھا کر نوکریاں حاصل کیں ہیں ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ لیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکام کو پتہ چلا ہے کہ انورنمنٹ سائنس سے منسلک بعض لیکچراروں نے جعلی یا غیر رجسٹرڈ شدہ یونیورسٹیوں کی سرٹیفکیٹ حاصل کرکے نوکریاں حاصل کی ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ جوں ہی محکمہ تعلیم کے اعلیٰ عہدیداروں کو اس بارے میں معلوم ہوا تو اس کی جانچ پڑتال کرنے کے احکامات صادر کئے گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) کو اس حوالے سے تحقیقات کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ تحقیقات کے دوران جن اساتذہ یا لیکچراروں کو جعلی ڈگریوں یا غیر تسلیم شدہ یونیورسٹیوں سے حاصل شدہ سرٹیفکیٹس کے ذریعے نوکریاں حاصل کرنے کا مرتکب قرار پائے تو ان کے خلاف نہ صرف قانونی چارہ جوئی ہوگی بلکہ انہیں نوکریوں سے برطرف کرنے کا امکان ہے۔بتادیں کہ جموں وکشمیر میں محکمہ تعلیم واحد ایسا محکمہ ہے جس میں ڈیڑھ لاکھ کے قریب ملازمین تعینات ہیں۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی اور کانگریس اس حوالے سے لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں:بی جی پی

Next Post

اعجاز احمد بٹ نے ڈائریکٹر جے کے اِی ڈی آئی کا چارج سنبھالا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
اعجاز احمد بٹ نے ڈائریکٹر جے کے اِی ڈی آئی کا چارج سنبھالا

اعجاز احمد بٹ نے ڈائریکٹر جے کے اِی ڈی آئی کا چارج سنبھالا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan