• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

عصمت دری کی تحقیقات میں ٹوفنگر ٹیسٹ پر پابندی

Online Editor by Online Editor
2022-10-31
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ میں 4 اپریل سے مکمل طور پر’فزیکل‘ سماعت
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 31 اکتوبر:
سپریم کورٹ نےعصمت دری کی تفتیش میں ٹو فنگر ٹیسٹ کرانے پر پابندی لگا دی ہے۔ جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی بنچ نے کہا کہ یہ جانچ مردانہ نظریہ پر مبنی ہے کہ جنسی طور پر ایکٹیو عورت کی عصمت دری نہیں ہو سکتی۔
بنچ نے کہا کہ عدالت کی جانب سے بار بار ٹو فنگر ٹیسٹ پر تنقید کے باوجود یہ ٹیسٹ کیا جا رہا ہے۔ اس ٹیسٹ کی کوئی سائنسی بنیاد نہیں ہے۔ اس ٹیسٹ کے ذریعے متاثرہ کو دوبارہ تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ اس مذموم سوچ میں کوئی صداقت نہیں کہ جنسی طور پرایکٹیو عورت کی عصمت دری نہیں ہوسکتی۔
سپریم کورٹ نے مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو ہدایت دی کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ عصمت دری کا شکار ہونے والی کسی بھی خاتون کاٹو فنگر ٹیسٹ نہ کروایا جائے۔ اس کے لیے جاری کردہ رہنما خطوط کو تمام سرکاری اور نجی اسپتالوں میں سرکولیٹ کیا جائے۔ بنچ نے ہدایت کی کہ میڈیکل کالجز میں بھی اس حوالے سے تبدیلیاں کی جائیں اور ریپ کیس کی تحقیقات کے لیے ٹوفنگر ٹیسٹ نہ کیا جائے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کیرن سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، ایک جنگجو ہلاک

Next Post

بچوں اور عورتوں پر زیادتیوں کے واقعات

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post

بچوں اور عورتوں پر زیادتیوں کے واقعات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan