• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

عبادت گاہوں سے متعلق قانون: سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو 12 دسمبر تک جواب داخل کرنے کا وقت دیا

Online Editor by Online Editor
2022-11-14
in اہم ترین, تازہ تریں, قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ میں 4 اپریل سے مکمل طور پر’فزیکل‘ سماعت
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 14 نومبر :

مرکزی حکومت نے عبادت گاہوں کے قانون کے خلاف دائر درخواستوں کا جواب دینے کے لئے سپریم کورٹ سے مزید وقت مانگا ہے۔ مرکزی حکومت کی جانب سے سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے کہا کہ حکومت میں اعلیٰ سطح پر بات چیت چل رہی ہے۔ اس کے بعد عدالت نے حکومت کو جواب داخل کرنے کے لئے 12 دسمبر تک کا وقت دیا۔ کیس کی اگلی سماعت جنوری کے پہلے ہفتے میں ہوگی۔

12 اکتوبر کو سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو عبادت گاہوں کے قانون کے خلاف دائر درخواستوں پر 31 اکتوبر تک اپنا جواب داخل کرنے کی ہدایت دی تھی۔ 9 ستمبر کو عدالت نے مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا تھا۔ عدالت نے جمعیۃ علماء ہند کی طرف سے قانون کی حمایت میں دائر درخواست پر بھی نوٹس جاری کیا تھا۔

بتادیں کہ 8 ستمبر کو بنارس کے سابق راجہ ( کاشی نریش) وبھوتی نارائن سنگھ کی بیٹی کماری کرشنا پریا نے عبادت گاہوں کے قانون کو چیلنج کرتے ہوئے ایک نئی درخواست دائر کی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ کاشی کی راج شاہی ریاست کے سابق حکمران کاشی کے تمام مندروں کے متولی تھے، اس لئے انہیں کاشی کے شاہی خاندان کی جانب سے اس ایکٹ کو چیلنج کرنے کا حق ہے۔

ایک درخواست ایڈوکیٹ کرونایش کمار شکلا نے دائر کی ہے۔ کرونایش کمار شکلا ایودھیا کے ہنومان گڑھی مندر کے پجاری بھی رہ چکے ہیں۔ بی جے پی لیڈر اور وکیل اشونی اپادھیائے نے بھی عبادت گاہوں کے قانون کو چیلنج کرتے ہوئے ایک عرضی دائر کی ہے۔ جمعیۃ علمائے ہند نے بھی سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی ہے۔ سبرامنیم سوامی کی جانب سے بھی درخواست دائر کی گئی ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

تازہ برفباری کی وجہ سے سرینگر لہیہ اور مغل روڈ پر گاڑیوں کی آمدرفت معطل

Next Post

موسم سرما کی آمد : محکمہ بجلی کی جانب سے شہر سرینگر کیلئے نئے بجلی کٹوتی شیڈول کا باضابطہ طور پر اعلان

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
موسم سرما کی آمد : محکمہ بجلی کی جانب سے شہر سرینگر کیلئے نئے بجلی کٹوتی شیڈول کا باضابطہ طور پر اعلان

موسم سرما کی آمد : محکمہ بجلی کی جانب سے شہر سرینگر کیلئے نئے بجلی کٹوتی شیڈول کا باضابطہ طور پر اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan