• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

بھارت نے آسمان سے زمین تک چین کی دراندازی کو ناکام بنایا

Online Editor by Online Editor
2022-12-14
in اہم ترین, تازہ تریں, قومی خبریں
A A
توانگ جھڑپ معاملےمیں چین نے تنازعہ کے لئے ہندوستانی فوج کو ذمہ دار قرار دیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 14 دسمبر :

توانگ سیکٹر کے یانگتسے علاقے میں دراندازی کی نیت سے پہنچنے والے سینکڑوں چینی فوجیوں کو واپس بھگانے کا کارنامہ بھارت کی محض تین بٹالین نے انجام دیا۔ پیشگی انٹیلی جنس کی وجہ سے ہندوستان نے ان تین بٹالین کو گزشتہ ہفتے ہی اس جگہ پر تعینات کرکیا تھا جہاں چین نے یکطرفہ طور پر خطے میں حالات کو تبدیل کرنے کی کوشش کی تھی۔ چین کے فوجیوں کو اس کا علم نہیں تھا لیکن بھارتیوں کے جارحانہ رویے کے سامنے وہ اپنی سرحد پر واپس جانے پر مجبور ہو گئے۔

دراصل اس ماہ کے آغاز سے چینی ڈرونز اور ہیلی کاپٹروں نے ایل اے سی کے قریب پرواز کرتے ہوئے کئی بار فضائی دراندازی کی کوشش کی تھی، جس کا ہندوستانی فضائیہ نے جنگیطیارہ سخوئی اڑ اکر منہ توڑ جواب دیاتھا۔ دریں اثنا، ہندوستان کو زمینی سطح پر بھی چین کی دراندازی کے ارادوں کے بارے میں خفیہ معلومات موصول ہوئی۔ اس پر بھارتی فوج نے توانگ سیکٹر میں جموں و کشمیر رائفلز، جاٹ رجمنٹ اور سکھ لائٹ انفنٹری کی تین الگ الگ بٹالین تعینات کر دیں۔ پی ایل اے کو کسی بھی چینی مہم جوئی کا جواب دینے کے لیے ہندوستان کی تیاری کے بارے میں کوئی علم نہیں ہو سکا۔

بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی معلومات کو درست ثابت کرتے ہوئے 09 دسمبر کو چینی فوجیوں کا ایک گروپ اروناچل پردیش کے توانگ سیکٹر میں ایک پہاڑی پر آیا جو اس وقت برف سے ڈھکا ہوا ہے۔ لاٹھی اور ڈنڈوں سے لیس ہوکر آئے تقریباً 300 چینی فوجیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے یہاں پہلے سے ہی انفنٹری رجمنٹ کی تین بٹالین کے ہندوستانی سپاہیتعینات تھے۔ چونکہ یہ بات چین کو معلوم نہیں تھی، اس لیے پی ایل اے کے سپاہی جب آمنے سامنے آئے تو ہندوستانی فوج کے تین یونٹوں کے ساتھ ان کی جھڑپ ہوئی۔ جھڑپ کے دوران چینی فوجی کسی بھی قیمت پر ہندوستانی فوجیوں کو مات دینے کی کوشش کر رہے تھے۔

چینی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ کے دوران ہندوستانی فوج کی تین بٹالین مرحلہ وارطریقے سے مقابل کیا۔ چینی فوج ڈرون کے ساتھ پورے علاقے کو شوٹ کرنے کے لئے آئی۔ چینی فوجیوں نے ہندوستانی فوجیوں پر حملہ کرنے کے لیے پتھراو¿ بھی کیا، لیکن انہیں منہ توڑ جواب دیتے ہوئے ہندوستانی فوجیوں نے ایل اے سی کے پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔

فوج کے ذرائع کے مطابق چینی فوج کے اہلکار ہر سال اپنی کلیم لائن کے باہر گشت کرنے کی کوشش کرتے ہیں جس کی بھارت اجازت نہیں دیتا۔ لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر، چینی فریق ہولی دیپ اور پریکرما علاقہ کے ارد گرد یانگتسے میں بھارتی گشت کی مخالفت کر رہا ہے۔ اس بار پہلے ہوائی اور پھر زمینی راستے سے دراندازی کی کوشش کی گئی ہے لیکن چین کو آسمان سے زمین تک نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بی جے پی نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیر اعظم کا شاندار استقبال کیا

Next Post

جموں کشمیر حکومت نے جموں و کشمیر میں 7 جے کے اے ایس افسران کے تبادلے کا حکم دیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
حکومت نے جموں و کشمیر میں کئی افسران کے تبادلوں اور تقرریوں کا حکم دیا

جموں کشمیر حکومت نے جموں و کشمیر میں 7 جے کے اے ایس افسران کے تبادلے کا حکم دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan