• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جاپان ۔ ایشیا یوتھ ایکسچینج پروگرام کیلئے تین کشمیری طلبا کا انتخاب

Online Editor by Online Editor
2023-06-08
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جاپان ۔ ایشیا یوتھ ایکسچینج پروگرام کیلئے تین کشمیری طلبا کا انتخاب
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر، 8 جون:
سائنس میں جاپان ۔ ایشیا یوتھ ایکسچینج پروگرام کیلئے تین کشمیری طلبا کا انتخا ب ہوا ہے۔ منتخب ہونے والے 3 کشمیری طلبا میں سے ایک طالبہ شاہدہ بانو کا تعلق شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے ایک دور گائوں افتادہ شیری نروائو سے ہے۔اس پروگرام کے لئے منتخب ہونے والے دیگر دو طلاب علموں میں دانش جاوید ساکن مچھی کپوارہ اور مہوش ریاض ساکن کولگام شامل ہیں۔یہ پروگرام جاپان اور مختلف ایشیائی ممالک کے درمیان مشترکہ طور پر انجام دیا جاتا ہے اس سے سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں بین الاقوامی تعاون اور ثقافتی تبادلے کو فروغ ملتا ہے۔شاہدہ بانوہ گورنمنٹ ہائر سکنڈری اسکول فتح گڑھ میں گیارہویں جماعت میں زیر تعلیم ہیں۔ انہیں قبل ازیں ‘انسپائر نیشنل ایوارڈ’ سے بھی نوزا گیا ہے۔
علاوہ ازیں انہوں نے ‘انویٹر انڈیا چلینج’ مقابلے میں اس وقت کامیابی کا جھنڈا گاڑا تھا جب وہ گورنمنٹ بائیز مڈل اسکول شیری پائین میں آٹھویں جماعت کی طالبہ تھیں۔گذشتہ ماہ شاہدہ نے اپنے گائیڈ ریاض احمد گنائی کے ہمراہ پرگتی میدان دہلی میں منعقدہ ‘نینشل ٹیکنالوجی ہفتہ 2023 ‘ میں شرکت کی جس کا افتتاح وزیر اعظم نریندر مودی نے کیا۔ موصوف طالبہ کا کہنا ہے: ‘میں اپنے گائیڈ اور استاد ریاض احمد گنائی، تمام اساتذہ، چیف ایجوکیشن افسر بارہمولہ کی بہت مشکور ہوں۔
انہوں نے نابالغوں کو ملک کی سڑکوں پر گاڑی چلانے سے روکنے کے لئے ایک شاندار حل پیش کیا ہے۔ان کے پروجیکٹ، ‘سمارٹ ویہکل کنجی’ کے تحت ڈرائیور کی عمر اور لائسنس نمبر معلوم کرنے کے لئے فنگر پرنٹ سنسر کا استعمال کیا جاتا ہے۔شاہدہ نے کہا: ‘اپنے علاقے میں نابالغوں کو ہونے والے سڑک حادثات سے مرتب ہونے والے اثرات سے ترغیب پا کر میں نے اس پروجیکٹ پر کام کرنا شروع کیا۔انہوں نے کہا کہ میرے ‘سمارٹ ویہکل کنجی’ میں بے شمار زندگیوں کو بچانے کی صلاحیت و طاقت ہے۔
ادھر شاہدہ کے سائنس میں جاپان – ایشیا یوتھ ایکسچینج پروگرام کے لئے منتخب ہونے پرنسپل ہائیر سکنڈری اسکول فتح گڑھ ڈاکٹر شمیم احمد بٹ اور گورنمنٹ مڈل اسکول شیری پائین کی ہیڈ ماسٹر حفیظہ بانو انتہائی خوش ہیں۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

شری وینکٹیشور سوامی مندر کے کھلنے سے جموں میں مذہبی ٹورزم کو بڑھا وا ملے گا: منوج سنہا

Next Post

میاں نظام الدین کیانی کا عرس اختتام پذیر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
میاں نظام الدین کیانی کا عرس اختتام پذیر

میاں نظام الدین کیانی کا عرس اختتام پذیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan