• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

دفعہ 370کے حق میں کشمیری ایک ہی صف میں ہیں، سجاد لون

Online Editor by Online Editor
2023-08-07
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
دفعہ  370کے حق میں کشمیری ایک ہی صف میں ہیں، سجاد لون
FacebookTwitterWhatsappEmail

بڈگام : ’’جموں و کشمیر میں تقریباً سو فیصد آبادی دفعہ 370کے حق میں ہے اور اس کی منسوخی کے خلاف سبھی افراد ایک ہی صف میں شامل ہیں۔ جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس نے سب سے پہلے سپریم کورٹ میں اس کی منسوخی کے خلاف عرضی دائر کی تھی۔‘‘ ان باتوں کا اظہار جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر سجاد غنی لون نے پارٹی کنونشن کے حاشیہ پر میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات چیت کے دوران کیا۔

قبل ازیں، پیپلز کانفرنس کی جانب سے وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع کے یاریکھا علاقے میں ایک کنونشن کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس میں پارٹی کے سینئر لیڈران سمیت مقامی باشندوں نے بھی شرکت کی۔ کنونشن کے حاشیہ پر سجاد غنی لون نے کہا کہ ان کی پارٹی نے سب سے پہلے دفعہ 370کی منسوخی کے خلاف عرضی دائر کی تھی اور عدالت عظمیٰ میں جاری سماعت کے دوران محمد اکبر لون کے نمائندے وکیل کپل سبل اور ایک این جی او کے وکیل کے بعد پیپلز کانفرنس کے وکیل بھی اپنے دلائل، نکات پانچ رکنی آئینی بیچ کے سامنے رکھیں گے۔

370کی منسوخی کی چوتھی برسی کے موقع پر خوشی منائے جانے کے حوالہ سے سجاد غنی لون نے کہا: ’’سو سے بھی کم افراد اگر خوشی منائیں تو یہ کوئی بڑی بات نہیں۔ دفعہ 370کے حوالہ سے جموں و کشمیر کی تقریباً سو فیصد آبادی کے جذبات و احساسات یکساں اور بالکل بھی مختلف یا متصادم نہیں، تاہم اس کی منسوخی کے خلاف احتجاج کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔‘‘

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

منوج سنہا کا گرودیو رابندر ناتھ ٹیگور کو ان کی پونیہ تیتھی پر خراج عقیدت

Next Post

قومی ہینڈلوم دن: منوج سنہا کا کاریگروں کے جذبے کو سلام

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post

قومی ہینڈلوم دن: منوج سنہا کا کاریگروں کے جذبے کو سلام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan