• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

گیس کی قیمتوں میں کمی سے ہماری بہنوں کی زندگی میں آسانی پیدا ہوگی۔ مودی

Online Editor by Online Editor
2023-08-29
in اہم ترین, تازہ تریں, قومی خبریں
A A
حکومت پانی کے تحفظ کے لیے مختلف اقدامات کر رہی ہے: مودی
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دلی۔ 29؍ اگست:
وزیر اعظم نریندر مودی نے تمام ایل پی جی صارفین یعنی 33 کروڑ کنکشنوں کے لیے، ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 200 روپے فی سلنڈر کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جناب مودی نے کہا کہ رکشا بندھن کا تہوار ہمارے پریوار میں خوشیوں میں اضافہ کرنے کا دن ہے۔پی ایم اجولا یوجنا کے صارفین کو ان کے کھاتوں میں 200 روپے فی سلنڈر کی سبسڈی ملتی رہے گی۔حکومت نے 75 لاکھ اضافی پی ایم اجولا کنکشنوں کو بھی منظوری دی ہے، جس سے پی ایم یو وائی کے کل مستفیدین کی تعداد 10 کروڑ 35 لاکھ تک پہنچ جائے گی۔
پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے مرکزی وزیر جناب ہردیپ سنگھ پوری کے ایکس تھریڈز کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛’’رکشا بندھن کا تہوار ہمارے خاندان میں خوشیوں میں اضافہ کرنے کا دن ہے۔ گیس کی قیمتوں میں کمی سے میرے پریوار کی بہنوں کے لیے سہولیت میں اضافہ ہوگا اور ان کی زندگی اور آسان ہوگی۔ میری ہر بہن خوش رہے، تندرست رہے، سکھی رہے، ایشور سے یہی میری دعا ہے۔

 

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

رکھشا بندھن کا تحفہ، گیس سلنڈر 200 روپے سستا ہوا

Next Post

سری نگر کی عدالت نے گجراتی کون مین کی ضمانت منظور کی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
کشتواڑ میں کمسن بچے کو اغوا کرنے والی خاتون ضمانت پر رہا

سری نگر کی عدالت نے گجراتی کون مین کی ضمانت منظور کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan