• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

پونچھ میں در اندازی کی کوشش ناکام، 2 ملی ٹنٹ ہلاک:فوج

Online Editor by Online Editor
2023-09-06
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں،06ستمبر:

جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک منڈی کے مقام پر سیکورٹی فورسز در اندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنا کر 2 ملی ٹینٹوں کو مار گرایا۔
معلوم ہوا ہے کہ پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحدوں پر ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
جموں نشین ایک دفاعی ترجمان نے بتایا کہ منڈی پونچھ میں ایل او سی کے نزدیک درمیانی شب دو ملی ٹینٹوں کو اس طرف آتے ہوئے دیکھا گیا جس کے بعد سیکورٹی فورسز نے جنگلی علاقے کو محاصرے میں لے کر بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا ۔انہوں نے بتایا کہ جوں ہی سیکورٹی فورسز کے اہلکارمشتبہ مقام کے نزدیک پہنچے تو وہاں پر موجود ملی ٹینٹوں نے سیکورٹی فورسز پر اندھا دھند فائرنگ شروع کی ۔
موصوف ترجمان نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں دو ملی ٹینٹ مارے گئے جن میں سے ایک کی لاش برآمد کی گئی جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ مہلوک ملی ٹینٹ کے قبضے سے بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود اور قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا گیا۔دفاعی ترجمان نے کہا کہ فوج اور پولیس کا یہ مشترکہ آپریشن ہنوز جاری ہے۔
دریں اثنا ذرائع نے بتایا کہ ایل او سی پر دراندازی کی کوششوں میں غیر معمولی اضافہ کے پیش نظر سرحدوں پر تعینات افواج کو چوبیس گھنٹے متحرک رہنے کے احکامات صادرکئے گئے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے ایک درجن علاقوں میں تلاشی آپریشن پچھلے دو روز سے جاری ہے ۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر:امسال نا ساز گار موسمی صورتحال کے باعث بادام کی پیدا وار بھی متاثر

Next Post

لیفٹنٹ گورنرمنوج سنہا کی ویشنو دیوی شرائن بورڈ اور ایس ایم وی ڈی گروکل کے یوم تاسیس کی تقریب میں شرکت

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
لیفٹنٹ گورنرمنوج سنہا کی ویشنو دیوی شرائن بورڈ اور ایس ایم وی ڈی گروکل کے یوم تاسیس کی تقریب میں شرکت

لیفٹنٹ گورنرمنوج سنہا کی ویشنو دیوی شرائن بورڈ اور ایس ایم وی ڈی گروکل کے یوم تاسیس کی تقریب میں شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan