• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

چیف سیکرٹری نے آئی آئی ٹی جمو ں میں ایس ایس اے پی ۔واٹرپر ورکشاپ کا اِفتتاح کیا

ورکشاپ جموں وکشمیر میں پانی کی دیرپایت کو بڑھانے کیلئے ایک اہم قدم کی نشاندہی کرتی ہے

Online Editor by Online Editor
2023-09-10
in تازہ تریں
A A
چیف سیکرٹری نے آئی آئی ٹی جمو ں میں ایس ایس اے پی ۔واٹرپر ورکشاپ کا اِفتتاح کیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں/جموںوکشمیر یوٹی میں پانی کے شعبے کے لئے دیرپا مستقبل کو محفوظ بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت میں اِنڈین اِنسٹی چیوٹ آف ٹیکنالوجی ( آئی آئی ٹی ) جموں اور جموں وکشمیر کے جل شکتی ڈیپارٹمنٹ نے آج یہاں مشترکہ طور ریاستی مخصوص ایکشن پلان فار واٹر( ایس ایس اے پی ۔ واٹر) پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے اِفتتاحی ورکشا پ کا اِنعقاد کیا۔
چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے بذریعہ ورچیول موڈ ورکشاپ کا اِفتتاح کیا۔
اِس موقعہ پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری جے ایس ڈی شالین کابرا، ڈائریکٹر آئی آئی ٹی جموں ڈاکٹر منوج گور، نیشنل واٹرمشن سائنسدان ’ایف‘ڈاکٹر سنجے کمار ، چیف اِنجینئر جل شکتی اور آئی اینڈ ایف سی ڈیپارٹمنٹ جموں،نامور معززین ، آبی ماہرین اور دیگر شراکت داربھی موجودتھے۔
اِس ورکشاپ میں چیف اِنجینئر اور چیئرمیں کرشنا ریور مینجمنٹ بورڈ شیو نند ن کمار اور پانی ، صفائی ستھرائی اور حفظان صحت کے ماہر شعبہ سول اِنجینئرنگ منی پال یونیورسٹی جے پور پروفیسر انیل دَت ویاس نے بھی شر کت کی۔
( ایس ایس اے پی ۔ واٹر کی تشکیل کوآئی آئی ٹی جموں کے سول اِنجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے ڈاکٹر نتن جوشی اور ڈاکٹر ونے چیمبولو کے ساتھ مل کر ڈاکٹر دیویش وردے کے تحت عملائی جار ہی ہے جہاں ورکشاپ کا آغاز پہلا سنگ میل ہے۔ اِس اہم ورکشاپ کے آئی آئی ٹی جموں جگتی کیمپس میں ممتاز معززین ، آبی ماہرین اور شراکت داروں نے مشاہدہ کیا۔
ورکشاپ کے غور فکر سیشن کے دوران شراکت داروں نے اَپنے اَپنے کردار کا جائزہ لیا اور یونین ٹیریٹری مخصوص ایکشن پلان ( یوٹی ایس اے پی ) کے زیادہ سے زیادہ اَثرات پر تبادلہ خیا ل کیا۔ سیشن میں مطلوبہ مقاصد کے حصول کے لئے مشترکہ کوششوں کی اہمیت پر بھی زور دیا۔
ورکشاپ میں این آئی ایچ ، جے کے ڈی اِی اِٰ آر ایس ، سکاسٹ ، آئی ایم ڈی ، سی ڈبلیو سی ، سی جی ڈبلیو بی اور دیگرجیسے اہم اِداروں کے کردار پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ورکشا پ سے شالین کابرانے بذریعہ ورچیول موڈ خطاب کرتے ہوئے منصوبے پر عمل درآمد ، سٹیئرنگ اور مانیٹرنگ کمیٹیوںکے لئے اہم تقاضوں کی وضاحت کی اور آگے کی راہ میں پیچیدہ تفصیلات پر روشنی ڈالی۔
ڈائریکٹر آئی آئی ٹی جموں ڈاکٹر منوج گور نے اَپنے خطاب میں پانی دیرپایت کے شعبے میں اختراعات اور تحقیقی عمدگی کو فروغ دینے میں اِدارے کے کلیدی کردار پر زور دیا۔ اُنہوں اِنسٹی چیوٹ کی باہمی تعاون کی کوششوں کے عزم پر روشنی ڈالی جو جموںوکشمیر کے لئے دیر پا پانی کے اِنتظام کی حکمت عملی کی ترقی کا باعث بنے گی۔
این ڈبلیو ایم کی جانب سے این آئی ایچ کے ڈاکٹر سنجے کمار نے ایس ایس اے پی ۔ واٹر کی کامیاب تکمیل میں ٹرمز آف ریفرنس ( ٹی او آر) اور شراکت داروں کے ناگزیر کردار کو عملی طور پر وضاحت کی۔
ڈاکٹر دیویش وردے نے احتیاط سے بنائے گئے ایکشن پلان کے بارے میں تفصیلی پرزنٹیشن پیش کی جس میں سٹیٹس رپورٹس ، موسمیاتی تبدیلیوں پر غور، متبادل اقدام اور عمل درآمد کی حکمت عملی شامل ہیں۔
چیف اِنجینئر جل شکتی اور آئی اینڈ ایف سی ڈیپارٹمنٹ جموں نے جموںوکشمیر یوٹی کے آبی شعبے کے لئے ایس ایس اے پی کی جامع ترقی کے لئے ضروری ڈیٹا اور تجزیہ کے لئے تعاون فراہم کرنے کے اَپنے عزم کا اعادہ کیا۔
یہ بات قابل ذِکر ہے کہ آئی آئی ٹی جموں میں جموں و کشمیر میں ایس ایس اے پی ۔ واٹر انسیپشن ورکشاپ خطے میں پانی کی دیرپایت کو متعارف کرنے اور بڑھانے کے لئے حکمت عملی کے نفاذ کی سمت میں ایک اہم قدم ہے۔ اس تقریب کے دوران باہمی تعاون کے جذبے، ماہرانہ بصیرت اور دور فائدہ بخش گفتگو جموں و کشمیر کے آبی مستقبل کو محفوظ بنانے کے عزم کا اعادہ کرتی ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے ’بنگس ایڈونچر فیسٹول‘کا اِفتتاح کیا

Next Post

مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے کوکر ناگ کا دورہ کیا اور فِش فارمنگ پروجیکٹ کا معائینہ کیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے کوکر ناگ کا دورہ کیا اور فِش فارمنگ پروجیکٹ کا معائینہ کیا

مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے کوکر ناگ کا دورہ کیا اور فِش فارمنگ پروجیکٹ کا معائینہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan