• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

حکومت کی نقل مکانی کرنے والے قبائلی کنبوں کیلئے ٹرانسپورٹ کے اِنتظامات 

Online Editor by Online Editor
2023-09-10
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
حکومت کی نقل مکانی کرنے والے قبائلی کنبوں کیلئے ٹرانسپورٹ کے اِنتظامات 
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر/10؍ستمبر:

قبائلی اَمور محکمہ نے جموںوکشمیر روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن اور متعلقہ ضلع اِنتظامیہ کے اشتراک سے پہاڑی چراگاہوں میں سردیوں کے آغاز کے ساتھ ہی کشمیر علاقے سے چراگاہ قبائلی کنبوں کی جموں منتقلی کے اِنتظامات کو مطلع کیا ہے ۔ مائیگریشن ستمبر کے وسط سے اونچی جگہوں سے شروع ہوگی اور نومبر 2023ء تک جاری رہے گی۔

لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کی سربراہی والی اِنتظامی کونسل نے نقل مکانی کے دوران قبائلی آبادی کے لئے ٹرانسپورٹ سروس کو کلیدی ڈیلیوری ایبل میں سے ایک کے طورپر منظور ی دی ہے جس کی نگرانی چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا باقاعدگی سے کر رہے ہیں۔ محکمہ خزانہ نے موسم گرم اور موسم سرما کی نقل مکانی کے دوران فراہم کی جانے والی اِس سالانہ سہولیت کے لئے مطلوبہ بجٹ مختص کیا ہے۔

ہر برس حکومت قومی شاہرہ 44 اور مغل روڈ سے طویل فاصلے تک نقل مکانی کو آسان بنانے کے لئے ٹرکوں کا ایک بیڑا تعینا ت کرتی ہے ۔اِس برس 150ٹرک اَضلاع میں تعینات کئے جارہے ہیں ۔ ضلع ترقیاتی کمشنر وں نے نقل مکانی کو آسان بنانے اور متعلقہ اِنتظامات کرنے کے لئے نوڈل اَفسران کو مطلع کیا ہے۔

سیکرٹری قبائلی اَمور محکمہ ڈاکٹر شاہد اقبال چودھری نے ضلع ترقیاتی کمشنر وں کے ساتھ اِنتظامات کا جائزہ لیا اور بہت کوششوں کے بعددو سالہ نقل مکانی کو آسان بنانے میں ان کے کردار کی تکمیل کی۔محکمہ نے 2021 ء میں ٹرانس ہیومنس کے پہلے سروے کے بعد قبائلی کنبوں کے لئے ٹرانسپورٹ سروس کا آغاز کیا گیا تھا۔

سیکرٹری محکمہ ٹرانسپورٹ جی پرسنا راما سوامی نے بتایا کہ جے اینڈ کے روڈ ٹرانسپورٹ کا رپوریشن نے ضلع ترقیاتی کمشنروں کو اَپنی تیاری سے آگاہ کیا ہے اور ضلع اِنتظامیہ کی طرف سے اُٹھائے گئے مطالبے کے مطابق ٹرک فراہم کرے گا۔ ضلع ترقیاتی کمشنروں کو مقامی سطح پر ٹرکوں اور ہلکی کمرشل گاڑیوں کو بغیر کسی پریشانی اور بروقت سروس کے لئے کرایہ پر لینے کابھی اِختیار دیا گیا ہے۔

ضلع پلوامہ ، اننت ناگ ، رام بن ، اودھمپور ، کولگام ، شوپیان ، پونچھ اور راجوری کے ضلع ترقیاتی کمشنر نقل مکانی کی نگرانی کریں گے اور جموںوکشمیر کے آر ٹی سی ، بھیڑ و پشو پالن محکمے اور مقامی حکام کے ساتھ تال میل میں مطلوبہ اِنتظامات کریں گے۔

دریں اثنا جے اینڈ کے ٹی آر آئی سے کہا گیا ہے کہ وہ ریڈیو اور تمام میڈیا پر ہیلپ لائن کو مطلع کریں اور اس کی تشہیر کریںتاکہ بروقت شکایات کے اَزالے کے لئے دستیاب کیا جائے ۔ ضلع ترقیاتی کمشنر نے ہیلپ لائن نمبروں کو بھی نوٹ کیا ہے اور نوڈل اَفسران کو نامزد کیا گیا ہے۔

اِس سے قبل سیکرٹری قبائلی اَمور ڈاکٹر شاہد اقبال چودھری نے ضلع ترقیاتی کمشنروں ، آر ٹی سی اور محکموں کے ساتھ اِنتظامات کا جائزہ لیا ۔میٹنگ میں ضلع ترقیاتی کمشنروں کے علاوہ ایم ڈی جے اینڈ کے آر ٹی سی، ڈائریکٹر قبائلی اَمور ، ڈائریکٹر ٹی آر سی ، سیکرٹری ایڈ وائزری بورڈ ، ڈائریکٹر ٹی اے ڈی جموں،کشمیر نے شرکت کی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے صوبائی سطح ہاکی ٹورنامنٹ کی اِفتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی

Next Post

ہاکی جموں و کشمیر نے انڈیا سب جونیئر نارتھ زون چیمپئن شپ کے لیے سری نگر میں سلیکشن ٹرائلز کا انعقاد کیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
ہاکی جموں و کشمیر نے انڈیا سب جونیئر نارتھ زون چیمپئن شپ کے لیے سری نگر میں سلیکشن ٹرائلز کا انعقاد کیا

ہاکی جموں و کشمیر نے انڈیا سب جونیئر نارتھ زون چیمپئن شپ کے لیے سری نگر میں سلیکشن ٹرائلز کا انعقاد کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan