جموں/12؍ستمبر:
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج راج بھون میں محترمہ سومیدھا منہاس کے لکھے ہوئے شعری مجموعہ جاری کیا جس کا عنوان ’’ سانگ آف اے ویلڈ وومن(ایک پردہ دار عورت کا گانا)‘‘ ہے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے سولہ سالہ سمیدھا منہاس کی سراہنا کی اور مستقبل کی تمام کوششوں میں اِس کی کامیابی کے لئے دعاکی۔