جموں/12؍ستمبر:
جموںوکشمیر پولیس سروسز اَفسران کے ایک وفد نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔
وفد میں جوگندرسنگھ، پربیت سنگھ، سرجیت بھگت ، سمیر کوتوال ، رامنش گپتا ، راج کمار ، مشتاق چودھری ، شہزاد سلاریہ، سریش چِب اور ابھیشیک شرما نے این ایف ایس سکیلز آف گریڈز جاری کرنے پر لیفٹیننٹ گورنر کا شکریہ اَدا کیا۔