بارہمولہ: جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اوڑی کے سرحدی گاؤں ہتلنگا میں اکثرت پسندوں اور سکیورٹی فورسز میں جھڑپ چل رہی ہے،اس میں ایک عسکریت پسند کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
بتایا جا رہا ہے کہ فوج اور پولیس نے سرچ اپریشن شروع کیا تھا جس کے دوران اکثریت پسند وہاں چھپے ہوئے تھے اکثریت پسندوں نے ان کے اوپر فائر نگ کی جس کے بعد جھڑپ شروع ہو گئی
اس علاقے کو سیکیورٹی فورسز نے چاروں طرف سے گھیر لیا ہے بتا دیں کہ یہ سرحدی گاؤں ہے جس میں جموں کشمیر پولیس فوج کاروائی انجام دے رہے ہیں