• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, اکتوبر ۴, ۲۰۲۳
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

ہاں میں بہت بدتمیز، تھوڑی بِگڑی ہوئی اور ضدی ہوں: کنگنا رناوت

Online Editor by Online Editor
2023-09-17
in تازہ تریں, شوبز
A A
ہاں میں بہت بدتمیز، تھوڑی بِگڑی ہوئی اور ضدی ہوں: کنگنا رناوت
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک
بالی وڈ کی سپرسٹار کنگنا رناوت نے ساتھی اداکاروں، جن میں فلم ساز ہنسل مہتہ اور اداکار ذیشان ایوب شامل ہیں، کی جانب سے انہیں بیک وقت بدتمیز اور ٹیلنٹڈ کہنے کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ’سب سے عظیم ہیں۔‘
اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق کنگنا رناوت نے خود کو بیٹ مین سے تشبیہہ دی ہے۔اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ ’اس بات پر دائیں اور بائیں (خیالات رکھنے والوں) سمیت سب اتفاق کرتے ہیں کہ ایک تو میں بہت بدتمیز ہوں۔ دوسرا یہ کہ میں بہت تشدد پسند اور انتہا پسند بھی ہوں، مجھے تشدد پسند ہے اور تشدد بھی مجھے پسند کرتا ہے۔‘
’تیسری بات یہ کہ ’میں تھوڑی بگڑی ہوئی اور بہت ضدی ہوں۔ چوتھا یہ کہ ’میں خوفناک حد تک ٹیلنٹڈ ہوں۔ مطلب سب سے عظیم۔ اس کو کہتے ہیں بیٹ مین، وہی ہوں میں۔‘
کنگنا نے ہنسل اور ذیشان کے انٹرویوز کے کلپس بھی شیئر کیے جن میں وہ ان کے حوالے سے بات کر رہے تھے۔
فلم ساز ہنسل مہتہ جن کا اپنی فلم ’سمرن‘ کے دوران کنگنا رناوت سے جھگڑا ہوا تھا، نیوز چینل ’آج تک‘ کو بتایا کہ ’انڈیا میں شاید کنگنا جیسی کم ہی اداکارائیں آئی ہوں۔ انہوں نے جو ماضی میں کام کیا ہے وہ بہت اچھا ہے۔ سمرن بھلے وہ فلم تھوڑی کمزور تھی، لیکن اس میں آپ کنگنا کی پرفارمنس میں کوئی غلطی نہیں نکال سکتے۔‘
ایک اور انٹرویو میں اداکار ذیشان ایوب نے کہا کہ ’ایک وقت تھا جب کنگنا بطور اداکارہ شاندار تھیں، جب انہوں نے کوئین اور تنو ویڈز منو ریٹرنز کیں۔‘
فلم ساز انوراگ کشیپ نے بھی کنگنا رناوت کی تعریف کرتے ہوئے انہیں بہترین اداکاروں میں سے ایک قرار دیا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اننت ناگ کے گڈول کوکر ناگ میں پانچویں روز بھی تصادم جاری

Next Post

رافئیلا اپونتے دنیا کی امیر ترین ’سیلف میڈ‘ خاتون کون ہیں؟

Online Editor

Online Editor

Related Posts

جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال کے خلاف 10 اکتوبر کو پرامن احتجاج، ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال کے خلاف 10 اکتوبر کو پرامن احتجاج، ڈاکٹر فاروق عبداللہ

2023-10-03
آرمی کی 15 کوہ پیماؤں کی ٹیم نے ماؤنٹ ہرمکھ کو 16,870 فٹ پر سر کیا

آرمی کی 15 کوہ پیماؤں کی ٹیم نے ماؤنٹ ہرمکھ کو 16,870 فٹ پر سر کیا

2023-10-03
سی آر پی ایف الفا نے سری نگر میں خصوصی سوچھتا مہم کا اہتمام کیا

سی آر پی ایف الفا نے سری نگر میں خصوصی سوچھتا مہم کا اہتمام کیا

2023-10-03
لیفٹیننٹ گورنر نے دیوکی آریہ پُتری پاٹھ شالہ سرینگر کے یومِ تاسیس کی تقریب میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے دیوکی آریہ پُتری پاٹھ شالہ سرینگر کے یومِ تاسیس کی تقریب میں شرکت کی

2023-10-03
وادی کشمیر میں ملٹنسی قریب قریب ختم ہوچکی ہے ,سرینگر جیسا پُرامن ماحول اور کہیں نہیں ہے // سی آر پی ایف انسپکٹر جنرل

وادی کشمیر میں ملٹنسی قریب قریب ختم ہوچکی ہے ,سرینگر جیسا پُرامن ماحول اور کہیں نہیں ہے // سی آر پی ایف انسپکٹر جنرل

2023-10-03
ناری شکتی کو با اختیار بنانا جموں و کشمیر انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے: منوج سنہا

ناری شکتی کو با اختیار بنانا جموں و کشمیر انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے: منوج سنہا

2023-10-03
پلوامہ کے مرن گاؤں میں رہائشی مکان خاکستر

بڈگام کے چرار شریف علاقے میں آتشزدگی، رہائشی مکان خاکستر

2023-10-03
ٹیٹو گراؤنڈ اراضی کے بدلے 158 کنال اراضی وزارت دفاع کو منتقل

ٹیٹو گراؤنڈ اراضی کے بدلے 158 کنال اراضی وزارت دفاع کو منتقل

2023-10-03
Next Post
رافئیلا اپونتے دنیا کی امیر ترین ’سیلف میڈ‘ خاتون کون ہیں؟

رافئیلا اپونتے دنیا کی امیر ترین ’سیلف میڈ‘ خاتون کون ہیں؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan