انہوں نے کہا کہ وہاں موجود لوگوں نے اس کو فوری طور علاج و معالجے کے لئے سب ضلع ہسپتال بجبہاڑہ پہنچایا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ گیا۔متوفی کی شناخت نذیر احمد گنائی ولد عبدالسلام گنائی ساکن زر پورہ کے بطور ہوئی ہے۔
© Designed Gabfire.in - Daily Chattan
© Designed Gabfire.in - Daily Chattan