• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, جولائی ۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

چاچا بھتیجے کے جھگڑے میں بیچ بچائو کرنے والا از جان

صفاکدل سرینگر میں سنسنی کا ماحول، ملزم گرفتار

Online Editor by Online Editor
2024-03-24
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
عسکریت پسندوں کے حملے میں زخمی غیر ریاستی مزدور چل بسا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر/24مارچ//
سرینگر کے صفا کدل علاقے میں اتوار کے روز اُس وقت سنسنی پھیل گئی جب ایک شخص کو زخمی حالت میں پایا گیا جس کو ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قراردیا ۔ اس واقعے کی ابتدائی تفیش سے پولیس کو معلوم ہوا ہے کہ مہلوک کو دوسرے شخص کے ساتھ جگڑا ہوا تھا جس نے مبینہ طور پر اس کو کسی تیز دھار والے ہتھیار سے حملہ کرکے زخمی کیا ۔ وی او آئی سٹی رپورٹر کے مطابق سرینگر کے صفاکدل ہفتہ یار بل علاقے میں اتوار کے روز اُس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب ایک شخص کو شدید زخمی حالت میں پایا گیا ۔ ذرائع کے مطابق 32سالہ فیاض احمد گانی ولد محمد گانی ساکن ہفتہ یار بل صفاکدل جو کہ پیشے سے قصاب تھا کو خون میں لت پت شدید زخمی حالت میں پایا گیا جس کو فوری طورپر اہلخانہ نے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال پہنچایا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قراردیا۔
پولیس نے اس بارے میں کہا ہے کہ ابتدائی تفتیش سے پتا چلا ہے کہ مقتول کی رہائش گاہ کے قریب ایک مذبح خانے میں ’’عرفان احمد گانی‘‘ نامی قصاب اور اس کے چچا نثار احمد گانی کے درمیان جھگڑا ہوا۔ اس جھگڑے میں مقتول فیاض احمد گانی نے مداخلت کی اور جھگڑے کے دوران عرفان احمد گانی نے مقتول کو چاقو سے وار کر دیا جس سے وہ جاں بحق ہو گیا۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم عرفان احمد گانی ولد محمد شفیع گنی ساکنہ حفتہ یربل صفاکدل (مقتول کا بھتیجا) کو واقعے کے چند گھنٹوں کے اندر ہی گرفتار کر لیا۔اس سلسلے میں ایف آئی آر نمبر 29/2024 قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت تھانہ صفاکدل میں درج کیا گیا ہے۔
جرم کا اسلحہ قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ فرانزک تجزیہ اور طبی قانونی طریقہ کار فی الحال جاری ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ بزرگوں کا قول ہے کہ دوسرے کے معاملے میں ٹانگ نہیں اڑانی چاہئے کیوں کہ دو دھڑوں کی لڑائی میں ہمیشہ وہ زد میں آتا ہے جو بیچ میں مداخلت کرنے کی کوشش کرتا ہے اور اس معاملے میں بھی یہی کچھ دیکھنے کو ملا ہے ۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سرینگر کے مختلف علاقوں میں سمارٹ میٹر وں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے 70 واقعات درج

Next Post

جموں کشمیر کے لوگوں کی خدمت کرنا بی جے پی کا اولین مقصد ۔ اشوک کول

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
چیف الیکشن آفیسر نے جو بھی کہا وہ قانون کے مطابق:اشوک کول

جموں کشمیر کے لوگوں کی خدمت کرنا بی جے پی کا اولین مقصد ۔ اشوک کول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan