• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

میری ماں کا ’منگل سوتر‘ اس ملک کے لیے قربان ہوا، پرینکا گاندھی کا مودی پر شدید حملہ

Online Editor by Online Editor
2024-04-23
in اہم ترین, تازہ تریں, قومی خبریں
A A
پرینکا گاندھی کورونا متائثر
FacebookTwitterWhatsappEmail

دہلی: کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا نے منگل کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کو ان کے ‘منگل سوتر’ سے متعلق تبصرے کے لئے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ ان کے خاندان کی خواتین نے ملک کے لئے قربانیاں دی ہیں۔ بنگلور میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے پرینکا گاندھی نے کہاکہ "گزشتہ دو دنوں سے کہا جا رہا ہے کہ کانگریس آپ کا ‘منگل سوتر’ اور سونا چھیننا چاہتی ہے۔ ملک 70 سال سے آزاد ہے اور یہاں کانگریس کی حکومت ہے۔ 55 سال کیا کسی نے آپ کا سونا ‘منگل سوتر’ چھینا ہے؟

انہوں نے کہا کہ "جنگ کے دوران اندرا گاندھی نے اپنا سونا ملک کو دے دیا تھا۔ میری ماں کا منگل سوتر دیش کو قربان ہوا ہے… سچ تو یہ ہے کہ خواتین کی جانب سے کی گئی جدوجہد کو بی جے پی کے لوگ نہیں سمجھ سکتے۔ کانگریس جنرل سکریٹری نے اپنے والد راجیو گاندھی کے قتل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ 1991 میں انتہا پسندوں نے انہیں قتل کر دیا تھا۔

پرینکا گاندھی نے ایکس پر لکھا، "یہ انتخاب عوام اور جھوٹ کی طاقت کے درمیان ہے۔ عوام کہہ رہے ہیں کہ وہ بے روزگاری، مہنگائی اور معاشی بحران سے پریشان ہیں لیکن مغرور حکومت عوام کی توجہ اصل مسائل سے ہٹانے، جھوٹ پھیلانے اوربھڑکانے میں مصروف ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے عوام اس حکومت کی حقیقت کو سمجھتے ہیں، اس لیے اس نے فیصلہ کرلیا ہے کہ وہ گمراہ کرنے کی سازش اور بھڑکانے کی سیاست سے چھٹکارا حاصل کریں گے اور اس لڑائی میں عوام کی جیت ہوگی، ہندوستان جیتے گا۔

کانگریس جنرل سکریٹری محترمہ پرینکا گاندھی نے کرناٹک کے چتردرگا میں ایک بہت بڑے جلسہ عام سے خطاب کیا۔ کانگریس لیڈر نے کہا، "آج ملک میں بے روزگاری 45 برسوں میں سب سے زیادہ ہے۔” مہنگائی حد سے زیادہ بڑھ گئی ہے لیکن بی جے پی حکومت اور وزیر اعظم صرف توجہ بھٹکانے میں مصروف ہیں۔ کانگریس کی حکومت آپ کی حکومت ہوگی جو صرف آپ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرے گی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

غلطیاں دہرانے کی گنجائش نہیں، سوچ سمجھ کر ووٹ ڈالنے کی ضرورت: عمر عبداللہ

Next Post

کانگریس کے پاس نہ تو کوئی ویژن ہے اور نہ ہی کوئی پالیسی: مودی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
کانگریس کے پاس نہ تو کوئی ویژن ہے اور نہ ہی کوئی پالیسی: مودی

کانگریس کے پاس نہ تو کوئی ویژن ہے اور نہ ہی کوئی پالیسی: مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan